Browsing Category

پاکستان

پاکستان

جنسی زیادتی کے واقعات کی روک تھام کیلئے مسودہ قانون کو حتمی شکل دیدی: شہزاد اکبر

اسلام آباد :  شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ جنسی زیادتی کے واقعات کی روک تھام کیلئے مسودہ قانون کو حتمی شکل دے دی۔ وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا اینٹی ریپ بل کا مقصد…

بے قابو کورونا مزید خطرناک: 24 گھنٹے کے دوران 48 اموات، 2954 نئے مریض رجسٹرڈ

اسلام آباد :  کورونا وائرس سے 48 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 7 ہزار 744 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 79 ہزار 883 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

لاہور: سی ٹی ڈی پولیس سٹیشن برکی روڈ پر خود کش حملے کی کوشش ناکام، دہشتگرد ہلاک

لاہور :  لاہور میں سی ٹی ڈی پولیس اسٹیشن برکی روڈ پر خود کش حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ جوابی کارروائی میں دہشتگرد ہلاک ہو گیا۔ خود کش حملہ آور نے سی ٹی ڈی کے تھانہ میں داخل ہونے کی کوشش کی، اس دوران شناخت پوچھنے پر دہشتگرد نے سیکیورٹی…

نواز شریف، اسحاق ڈار، حسن اور حسین کے پاکستان آنے پر کوئی قدغن نہیں: شبلی فراز

اسلام آباد :   شبلی فراز نے کہا ہے کہ ‏نواز شریف، اسحاق ڈار، حسن اور حسین کے پاکستان آنے پر کوئی قدغن نہیں، مرحومہ بیگم شمیم اختر کے جنازے میں شرکت فرما کر ثواب حاصل کریں۔ وفاقی وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

کورونا کی دوسری لہر: سندھ میں آج سے کاروبار 6 بجے تک بند کرنے کے احکامات

کراچی :  کورونا کی دوسری لہر شدت اختیار کرنے لگی۔ صوبے بھر میں آج سے کاروبار 6 بجے تک بند کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے، کاروبار کے اوقات کار صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک ہونگے۔ محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق تمام تجارتی مراکز جمعہ اور اتوار کو…

وفاقی حکومت کا 26 نومبر سے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان

وفاقی حکومت نے 26 نومبر سے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ شفقت محمود نے کہا بچوں کو آن لائن طریقے سے تعلیم دی جائے گی، 24 دسمبر تک گھر سے تعلیم جاری رہے گی۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے معاون خصوصی فیصل سلطان کے ہمراہ…

نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ کی میت لندن سے وطن واپس لانے کی تیاریاں

لاہور:   نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ کی میت لندن سے وطن واپس لانے کی تیاریاں، بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ شریف میڈیکل سٹی میں ادا کی جائے گی، ذاتی معالج کے منع کرنے پر نواز شریف کے پاکستان نہ آنے کا امکان ہے۔ قائد مسلم لیگ نون نواز…

بیگم شمیم اختر کا انتقال، انسانی ہمدردی کی بنیاد پر شہباز شریف اور حمزہ کی رہائی کا فیصلہ

صوبائی حکومت نے بیگم شمیم اختر کے انتقال کی وجہ سے جیل میں سزا کاٹ رہے سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ کی پیرول پر رہائی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان کی جانب سے جاری بیان میں…

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کیلئے درخواست جمع

لاہور :   شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کیلئے درخواست جمع کروا دی گئی۔ ن لیگ کے رہنما عطا اللہ تارڑ نے درخواست ڈپٹی کمشنر کو جمع کرائی۔ درخواست میں 2 ہفتے کی پیرول کی استدعا کی گئی، جس میں موقف اپنایا گیا کہ شہباز شریف قائد…

سندھ ہائیکورٹ : آرزو فاطمہ کیس کا ایک بار پھر والدین کیساتھ جانے سے انکار

کراچی :   سندھ ہائیکورٹ میں اسلام قبول کر کے پسند کی شادی کرنے والی آرزو فاطمہ کیس کی سماعت ہوئی، آرزو نے ایک بار پھر والدین کیساتھ جانے سے انکار کر دیا۔ اسلام قبول کر کے پسند کی شادی کرنے والی آرزو فاطمہ کیس کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت…