Browsing Category
پاکستان
پاکستان
ویکسینیشن کیلئے آنے والے شہریوں کو تمام سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں: فردوس عاشق
لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ویکسینیشن کیلئے آنے والے شہریوں کو تمام تر سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، ایک لاکھ سے زائد ہیلتھ ورکرز کو ویکسینیشن لگائی جاچکی ہے۔
معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے…
کورونا نے مزید 61 افراد کی زندگی نگل لی، ملک بھر میں 2 ہزار 351 نئے مریض
اسلام آباد : کورونا وائرس سے 61 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 13 ہزار 656 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 6 لاکھ 12 ہزار 315 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…
وزیراعلیٰ پنجاب نے سہولت بازار اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب نے عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے کیلئے احسن اقدام اٹھاتے ہوئے سہولت بازار اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی۔ عثمان بزدار اتھارٹی کے پیٹرن انچیف اور صوبائی وزیر صنعت میاں اسلم اقبال چیئر پرسن ہوں گے۔
وزیراعلیٰ عثمان…
چودھری شوگر ملز کیس: لیگی رہنما مریم نواز کی 26 مارچ کو نیب آفس طلبی
لاہور : چودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کو دوبار طلب کرلیا گیا۔ نیب نے مریم نواز کو 26 مارچ (بروز جمعہ) کو نیب لاہور میں پیش ہونے کی ہدایت کر دی۔
مریم نواز اس سے قبل 11 اگست 2020 کو نیب لاہور میں پیش ہوئیں تھی۔ زرائع کے مطابق مریم نواز…
اپوزیشن ایک قدم آگے بڑھائیں، انتخابی اصلاحات سے بات چیت کا آغاز کریں
اسلام آباد : فواد چودھری نے کہا ہے کہ سیاسی استحکام ملک کی ضرورت ہے، اپوزیشن پارلیمان میں ایک قدم آگے بڑھائیں اور انتخابی اصلاحات سے بات چیت کا آغاز کریں۔
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ…
لاہور، لاری اڈہ سے کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگرد گرفتار: سی ٹی ڈی ذرائع
لاہور : سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے لاہور کے لاری اڈہ سے کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگرد گرفتار کرلئے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کا تعلق افغانستان سے ہے۔
سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کی شناخت ولائیت خان اور عبدلملک عرف عزت اللہ…
آج تک کسی فلم میں پیسہ نہیں لگایا ہے :بلال اشرف
اسلام آباد : انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہاکہ انہوں نے اب تک جتنی فلموں میں کام کیا ہے کسی میں آج تک پیسہ نہیں لگایا ہے لیکن ان افواہوں کے بعد وہ مستقبل میں اس بارے میں سنجیدگی سے سوچیں گے ۔ انہوں نے مزید کہاکہ اپنی فلم کی تشہیر کرنے…
پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج، لانگ مارچ، استعفوں کی تجویز پر مشاورت ہوگی
اسلام آباد : پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج ہوگا، جس میں لانگ مارچ اور استعفوں کی تجویز پر مشاورت ہوگی۔
مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت اجلاس میں تمام قائدین شرکت کرینگے۔ بلاول بھٹو، مریم نواز اور محمود خان اچکزئی بھی شریک ہوں گے۔ اجلاس میں…
ڈسکہ میں ری پولنگ کا معاملہ، الیکشن کمیشن کے احکامات یونہی معطل نہیں کرینگے : سپریم کورٹ
اسلام آباد : این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخاب سے متعلق کیس میں جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ الیکشن کمیشن کے احکامات یونہی معطل نہیں کریں گے، دوبارہ الیکشن تو ہوگا، دیکھنا یہ ہے محدود پیمانے پر یا پورے حلقے میں دوبارہ الیکشن…
ارکان اسمبلی کو فنڈز اجرا سے متعلق وزیراعظم کیخلاف پیپلزپارٹی کی درخواست مسترد
اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے ارکان اسمبلی کو فنڈز اجرا سے متعلق وزیراعظم کے خلاف پیپلز پارٹی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی۔
ممبر کے پی ارشاد قیصر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے تین رکنی بینچ نے سینیٹ انتخابات سے قبل…
