Browsing Category

پاکستان

پاکستان

پی ڈی ایم اتحاد 6 ماہ بعد بھی استعفوں کا فیصلہ نہ کرسکے: فردوس عاشق اعوان

لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اتحاد کرپشن کے دیوانوں کا مجموعہ ہے، 6 ماہ بعد بھی استعفوں کا فیصلہ نہ کرسکے، بدنما سیاسی چہروں کے حامل مفاد پرست اور کرپٹ گاڈ فادرز ملک کو بحرانوں سے نکالنے کی بات کرتے ہیں۔

راول جھیل اسلام آباد کا خوبصورت تفریحی مقام، کشتی رانی لمحات کو یادگار بنادیتی ہے

اسلام آباد : راول جھیل شہر اقتدار کا خوبصورت تفریحی مقام ہے جہاں جڑواں شہروں کیساتھ ساتھ ملک بھر سے شہری یہاں آتے ہیں تو کشتی کی سیر کیے بغیر نہیں جاتے۔ راول جھیل میں پانی کی لہروں پر تیرتا سورج، ہر سو دلفریب نظارے اور کشتی کی سیر سونے…

لاہور عجائب گھر میں خواتین سے متعلق فن پاروں کی نمائش نے رنگ جما دیا

لاہور :  لاہور عجائب گھر میں نامور مصوروں کے خواتین سے متعلق بنائے گئے فن پاروں کی نمائش نے رنگ جما دیا جن کو دیکھنے کیلئے شائقین کی بڑی تعداد رخ کرتی رہی۔ جب برش کسی اُستاد کے ہاتھ میں آتا ہے تو پھر کینوس پر ایسے ایسے رنگ اُبھرآتے ہیں…

کورونا ایس او پیز، وزیراعلیٰ پنجاب سے چیمبر آف کامرس کا وفد آج ملاقات کرے گا

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے آج تاجر برداری و صنعتکاروں کا نمائندہ وفد ملاقات کرے گا، وزیراعلیٰ عثمان بزدار تاجر برادری و صنعتکاروں کو کورونا ایس او پیز کے حوالے سے اعتماد میں لیں گے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقات کرنے…

محکمہ موسمیات کی اسلام آباد، بالائی خیبر پختونخوا میں بارش کی پیشگوئی

لاہور : محکمہ موسمیات نے اسلام آباد اور بالائی خیبر پختونخوا میں بارش کی پیشگوئی کی ہے جبکہ کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج رات اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی…

سائینو فارم سے معاہدہ، پاکستان نے پہلی بار چین سے کورونا ویکسین خرید لی

اسلام آباد : پاکستان کا چینی کمپنی سائینو فارم سے ویکسین کا معاہدہ طے پاگیا۔ پاکستان نے پہلی بار چین سے کورونا ویکسین خرید لی۔ ذرائع وزارت صحت کے مطابق چین سے 5 لاکھ کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ آج پاکستان پہنچے گی۔ سائینو فارم پاکستان کو…

شہباز گل پر سیاہی پھیکنے کا معاملہ، جسٹس ملک شہزاد نے نوٹس لے لیا

لاہور : لاہور ہائیکورٹ میں شہباز گل پر انڈے اور سیاہی پھیکنے کے معاملے پر جسٹس ملک شہزاد نے سخت نوٹس لیتے ہوئے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ جسٹس ملک شہزاد احمد نے سی سی ٹی وی کے ذریعے شناخت کر کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی…

حکمرانوں نے ہار تسلیم کرنے کے بجائے الیکشن کمیشن پر عدم اعتماد کا اظہار کیا

اسلام آباد :  شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے ڈسکہ الیکشن میں ہار تسلیم کرنے کے بجائے الیکشن کمیشن پر عدم اعتماد کا اظہار کیا، حکومت انوکھے کارناموں کا ریکارڈ بنا رہی ہے، سینیٹ الیکشن 2018 کے انتخابات کا ری پلے ہے۔ سابق وزیراعظم…

کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 58 افراد جاں بحق، 2511 نئے مریض

اسلام آباد  : کورونا وائرس سے 58 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 13 ہزار 595 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 6 لاکھ 9 ہزار 964 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

وزیراعظم عمران خان آج ضلع نوشہرہ سے زیتون کی شجرکاری مہم کا آغاز کریں گے

اسلام آباد  : وزیر اعظم عمران خان آج ضلع نوشہرہ سے زیتون کی شجرکاری مہم کا آغاز کریں گے۔ وزیر اعظم آفس کے مطابق زیتون کی شجرکاری 10 بیلین ٹری سونامی پروگرام کا حصہ ہوگی، ملک بھر میں موزوں مقامات پر زیتون کی شجر کاری کی جائے گی، زیتون کی…