Browsing Category
پاکستان
پاکستان
خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے بھر میں مکمل لاک ڈاؤن کا عندیہ دے دیا
پشاور : خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے بھر میں مکمل لاک ڈاؤن کا عندیہ دے دیا۔ کامران بنگش نے کہا کہ مارکیٹوں کا وقت محدود کرنے پر بھی سوچ رہے ہیں۔
معاون خصوصی کامران بنگش نے دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کی تیسری لہر…
کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 61 افراد جاں بحق، 3495 نئے مریض
اسلام آباد : کورونا وائرس سے 61 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 13 ہزار 717 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 6 لاکھ 15 ہزار 810 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…
لیگی رہنما مریم نواز کو 26 مارچ کو ایک اور کیس میں طلبی کا نوٹس موصول
لاہور : مریم نواز کیخلاف کرپشن کیسز کی تحقیقات میں نیا موڑ، نیب کی جانب سے لیگی رہنما کو 26 مارچ کو ایک اور کیس میں طلبی کا نوٹس موصول ہوگیا۔
نیب لاہور ترجمان کے مطابق مریم نواز کو 26 مارچ کو دو کیسز کی تحقیقات کے لئے طلب کیا ہے۔ نیب لاہور…
وہ ملک کبھی بھی محفوظ نہیں ہوسکتا جہاں چند افراد امیر اور غریبوں کا سمندر ہو
وزیراعظم نے کہا کہ وہ ملک کبھی بھی محفوظ نہیں ہوسکتا جہاں چند افراد امیر ہوں اور غریبوں کا سمندر ہو، محفوظ وہ ممالک ہوتے ہیں جہاں سب کو یقین ہوتا ہے کہ یہ ہمارا ملک، ہماری حکومت ہے اس ملک میں ہمارا بھی مفاد ہے، جب تک لوگ اپنے ملک کو اپناتے…
پی ڈی ایم سربراہ فضل الرحمان کا نواز شریف سے رابطہ، آئندہ کی حکمت عملی پر غور
اسلام آباد : آصف زرداری کے مؤقف کے بعد پی ڈی ایم میں کھلبلی مچ گئی۔ مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، سابق صدر اور مریم نواز کے درمیان تلخ گفتگو زیر بحث آئی، دونوں رہنماؤں نے پی پی شریک چیئرمین کے بیان پر دکھ…
یکساں نصاب وزارت تعلیم کی اہم کاوش ہے: صدر مملکت عارف علوی
اسلام آباد : صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ تعلیم اور صحت کے شعبے میں توجہ دینے سے معاشرے مضبوط ہوتے ہیں، یکساں نصاب وزارت تعلیم کی اہم کاوش ہے، وزیر تعلیم شفقت محمود نے کورونا وبا میں تعلیمی اداروں کیلئے بہتر حکمت عملی اپنائی۔
اسلام…
گزشتہ روز سب سے زیادہ 41 ہزار افراد نے ویکسین لگوائی: اسد عمر
اسلام آباد : اسد عمر نے کہا ہے کہ گزشتہ روز سب سے زیادہ 41 ہزار ویکسین لگوائی گئیں، ویکسینیشن میں روزانہ کی بنیاد پر سب سے زائد شرح تھی۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ 41 ہزار میں سے 28…
وزیراعظم کا آج لاہور آنے کا پلان، وزیراعلیٰ پنجاب کی ون آن ون ملاقات شیڈول
لاہور : وزیراعظم ایک روزہ دورے پر آج لاہور آئیں گے۔ عمران خان سے وزیراعلی عثمان بزدار کی ملاقات ہوگی۔ مختلف اجلاسوں کی صدارت بھی کریں گے۔
وزیراعظم کے دورہ لاہور کے موقع پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار صوبے کی انتظامی و سیاسی صورتحال پر عمران خان…
سپریم کورٹ : آغا سراج درانی کو ضمانت دینے کا ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے آغا سراج درانی کو ضمانت دینے کا ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت عظمیٰ نے حکم دیا کہ نئے فیصلے تک سپیکر سندھ اسمبلی کو گرفتار نہ کیا جائے۔
سپریم کورٹ میں سپیکر سندھ اسمبلی کی ضمانت منسوخی کی اپیل پر…
گوجرانوالہ : پلاسٹک فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی، 2 افراد زخمی، لاکھوں کا نقصان
گوجرانوالہ : گوجرانوالہ میں جی ٹی روڈ کنگنی والا کے قریب پلاسٹک فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو حکام نے دو گھنٹے کی تگ ودو کے بعد آگ پر قابو پایا، آگ سے دو افراد زخمی جبکہ لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔
جی ٹی روڈ کنگنی…
