Browsing Category

پاکستان

پاکستان

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فورسز کی بربریت، ضلع اننت ناگ میں 3 نوجوان شہید

سرینگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی بربریت جاری ہے، بھارتی فورسز نے ضلع اننت ناگ میں 3 نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ مقبوضہ وادی کے ضلع اننت ناگ کے علاقے کوکر ناگ میں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں نوجوانو ں کو شہید کیا۔ غاصب فوج نے…

حدیبیہ ریفرنس عدم ثبوتوں کے باعث قانونی طور پر ختم ہوچک : مریم اورنگزیب

اسلام آباد  : مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حدیبیہ ریفرنس عدم ثبوتوں کے باعث قانونی طور پر ختم ہوچکا، نااہلی چھپانے کیلئے کیس دوبارہ کھولے جا رہے ہیں، کیا چینی، آٹا، گیس چوروں کو آج تک پکڑا ہے؟۔ ترجمان پاکستان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے…

عبادت کے دوران فلسطینوں کو تشدد کا نشانہ بنانا قابلِ مذمت ہے، وزیر خارجہ

اسرائیلی فورسز کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے قریب عبادت میں مصروف فلسطینیوں پر تشدد کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ اسرائیل کی جانب سے فلسطین پر حملوں کی پرزور الفاظ میں مذمت کی ہے۔…

وزیراعظم کا دورہ، محمد بن سلمان کا ایل او سی پر جنگ بندی کا خیرمقدم

کراچی: وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں دورے کے دوران دونوں ممالک کے مشترکہ مفادات پر مبنی باہمی تعاون کو فروغ دینے کے لیے سعودی پاکستان سپریم کوآرڈینیشن کونسل کے آغاز کا اعلان کیا گیا۔ اس کونسل…

وزیراطلاعات فواد چوہدری نےعید الفطر کے چاند کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد: وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزارت سائنس کے بنائے کلینڈر کے مطابق شوال کا چاند 13 مئی کو نظر آئے گا اور عیدالفطر 14 مئی کو ہوگی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات بیرسٹر فواد…

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے: بلاول بھٹو

 پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کا ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت کو قرار دے دیا۔ کہتےہیں کہ 30 فیصد اضافے کے ساتھ ساڑھے آٹھ کروڑ پاکستانی غربت کی لکیر کے دہانے پر کھڑے ہیں، غریب کا کوئی پرسان حال…

اپوزیشن جماعتوں کا ٹولہ کرپشن کی بہتی گنگا میں اشنان کرتا رہا ہے: عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پی ڈی ایم کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کا یہ ٹولہ کرپشن کی بہتی گنگا میں اشنان کرتا رہا ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ کا مزید کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کا اب تک…

ماں سے اظہار محبت کسی ایک دن تک محدود نہیں ہوسکتا: فردوس عاشق اعوان

لاہور : معاون خصوصی فردوس عاشق اعوا ن نے ماوں کے عالمی دن کے موقع پر کہا ہے کہ ماں سے اظہار محبت کسی ایک دن تک محدود نہیں ہوسکتا، ماں کی کمی کسی انسان کی زندگی کا سب سے بڑا نقصان ہے۔ معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے مدرز…

عید منانے کیلئے پردیسیوں نے آبائی علاقوں کا رخ کر لیا، زائد کرائے کے شکوے

پشاور : ملک بھر کے دیگر شہروں کی طرح پشاور سے بھی عید منانے کیلئے پردیسیوں نے اپنے آبائی علاقوں کا رخ کر لیا، ٹرانسپورٹ میں ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہوسکا، ٹرانسپورٹرز بھی زیادہ کرائے وصول کرنے لگے، مسافروں نے حکومت سے شکوے کردیئے۔…

لکی مروت میں پولیس موبائل پر شرپسندوں کا حملہ، اے ایس آئی شہید، 2 دہشتگرد بھی ہلاک

لکی مروت  : لکی مروت میں پولیس موبائل پر شرپسندوں کے حملے کے دوران اے ایس آئی شہید، کانسٹیبل زخمی ہو گیا، جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد مارے گئے۔ رپورٹ کے مطابق کراچی پشاور انڈس ہائی وے پر نامعلوم دہشت گردوں نے پولیس موبائل پر فائرنگ کر دی…