Browsing Category
پاکستان
پاکستان
این اے 249: دوبارہ گنتی میں بھی پیپلز پارٹی کامیاب، ن لیگ ہار گئی
این اے 249 کے الیکشن میں دوبارہ گنتی کے دوران بھی پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار قادر مندو خیل جیت گئے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار مفتاح اسماعیل کی طرف سے این اے 249 میں دوبارہ گنتی کے لیے درخواست دائر کی گئی تھی،…
‘پاکستان میں 70فیصد کیسز وائرس کی برطانوی طرز کے ہیں’
جامعہ کراچی کی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان میں پائے جانے والے کورونا وائرس کے کیسز میں سے 70فیصد وائرس برطانیہ میں پہلی بار دریافت ہونے والی کورونا وائرس کی نئی قسم کے ہیں۔
پاکستان میں وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے عیدالفطر کی چھٹیوں…
شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے۔
فواد چوہدری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ اربوں روپے کی منی لانڈرنگ میں ملوث شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون…
لاہور ہائی کورٹ نے شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری پکڑ لی اور لاہور ہائی کورٹ نے انہیں 8 ہفتوں کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔
ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے لیے غیر ملکی ایئر لائن سے کل کی بکنگ…
بدھ کو عید کا چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں، محکمہ موسمیات
اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق 12 مئی بروز بدھ کو شوال کا چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں، اس بار 29 کی بجائے 30 روزے پورے ہونے کا امکان ہے اور عید الفطر 14 مئی بروز جمعہ کو ہوسکتی ہے۔
دوسری طرف عیدالفطر کے موقع پر ملک کے اکثر بالائی…
آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات
ریاض: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلیمان سے ملاقات کی جس میں خطے کی صورتحال اور دیگر چیلنجز پر غور کیا گیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی ولی عہد…
کورونا کی تیسری لہر، ملائیشیا نے پاکستان پر سفری پابندی عائد کر دی
ویب ڈیسک کے مطابق کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر ملائشیا نے پاکستان پر سفری پابندی عائد کر دی ہے۔
ملائیشین حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر بنگلا دیش، سری لنکا اور نیپال کے شہریوں پر بھی…
کورونا وبا نے مزید 140 زندگیوں کو نگل لیا
اسلام آباد: کوروناوبا کے باعث مزید 140 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 4 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 44 ہزار 846 کورونا ٹیسٹ کئے گئے…
ہماراانصاف کا نظام طاقتورکونہیں پکڑسکتا، وزیراعظم
لاہور: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ایک چھوٹی سی ایلیٹ کلاس نے اپنے قبضے میں لیا ہوا ہے، ہمارا انصاف کا نظام طاقتور کو نہیں پکڑسکتا۔
لاہور پنجاب پیری اربن ہاؤسنگ منصوبہ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان…
عمران خان غلطیوں کا اعتراف کرکے دہراتے ہیں، یہ ملک ہے کلاس روم نہیں، بلاول
کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی ہدایت پر عمران خان نے روپے کی قدر گرا کر بدترین فیصلہ کیا۔
پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان آئی ایم ایف ڈیل پر اب نظرثانی کے…
