Browsing Category

پاکستان

پاکستان

کورونا کیسز میں اضافے کے سبب لاک ڈاون برقرار، کاروباری سرگرمیاں معطل

کراچی : کراچی میں کورونا کیسز اور اموات میں اضافے کے سبب سندھ حکومت کی پابندیاں برقرار ہیں، شہر میں آج کاروباری سرگرمیاں مکمل طور پر معطل رہیں گی۔ لاہور، اسلام آباد اور پشاور میں بھی ہفتہ وار لاک ڈاون نافذ ہے۔ سندھ حکومت کورونا کے بڑھتے…

شکارپور : دیرینہ دشمنی پر دو گروپوں کے مابین فائرنگ، 4 افراد ہلاک

شکارپور :  شکارپور میں پرانی دشمنی نے مزید گھر اجاڑ دئیے، 2 گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جان سے گئے۔ شکارپور کے نواحی گاوں شاھیم مارفانی میں مارفانی قبیلے کے دو گروپوں میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہوگئے، پولیس کے مطابق واقعہ پرانی…

کورونا سے مزید 74 افراد جاں بحق، اموات کی تعداد 20 ہزار 251 ہو گئی

اسلام آباد :  کورونا کی تیسری لہر مزید 74 جانیں لے گئی، اموات کی تعداد بیس ہزار 251ہو گئی، چوبیس گھنٹے کے دوران تین ہزار چوراسی نئے مریض رجسٹرڈ ہوئے۔ کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، ملک بھر میں مزید 74 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، …

بڑے بڑے مافیاز کو قانون کے کٹہرے میں لانا میرا مشن ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف قانون کی حکم رانی کی جنگ لڑرہی ہے، مافیازبلیک میل کرناچاہتی ہیں، انہیں یہ خوف لاحق ہے کہ کہیں حکومت کام یاب نہ ہوجائے، لیکن مافیاز ہمیں ناکام نہیں کر سکتی۔ وزیر اعظم عمران خان…

وزیر خارجہ آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی آج نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے۔ شاہ محمود قریشی اپنے خطاب میں مسئلہ فلسطین پر پاکستان اور امت مسلمہ کے تحفظات سے آگاہ کریں گے۔ وزیر خارجہ کو نیویارک میں گزشتہ شب پاکستانیوں  نے…

اہم سیاسی پیشرفت ، چودھری نثار علی خان نے حلف اٹھانے کا فیصلہ کر لیا

ملکی سیاست میں انتہائی اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے سابق رہنما چودھری نثار علی خان نے پنجاب اسمبلی کا حلف اٹھانے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے، وہ 24 مئی کو حلف اٹھائیں گے۔ خیال رہے کہ چودھری نثار علی خان 2018ء کے الیکشن میں پی پی…

حکومت اور جہانگیر ترین گروپ کے درمیان معاملات طے پا گئے، ذرائع

ذرائع کے مطابق حکومت اور جہانگیر ترین گروپ کے درمیان پہلا باضابطہ رابطہ ہوا ہے۔ سینئر وفاقی وزرا نے جہانگیر ترین سے رابطہ کیا جس کے بعد معاملات طے پا گئے ہیں۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ اس اہم رابطے کے بعد جہانگیر ترین گروپ نے بجٹ اجلاس کے…

کسی کیخلاف انتقامی کارروائی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: وزیراعلیٰ پنجاب کا دوٹوک مؤقف

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے واضح کرتے ہوئے کہا کہ کسی کے خلاف انتقامی کارروائی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ارکان اسمبلی کی مشاورت سے حکومتی امور کے اہم فیصلے کیے جاتے ہیں۔ ترین گروپ کی سرگرمیوں کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب بھی متحرک ہوگئے۔…

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، ایک ہی روز 7 ہزار سے زائد گاڑیوں کا چالان

لاہور : لاہور میں کورونا وبا میں غیر سنجیدہ رویہ اپنانے والے قانون کی گرفت میں آگئے۔ ٹریفک پولیس نے ایک ہی روز میں بغیر ماسک ڈرائیونگ پر مزید 7 ہزار 4 گاڑیوں کو چالان ٹکٹ تھما دی۔ ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کے مطابق ماسک کا استعمال نہ…

خدشہ ہے عمران خان کا اقتدار مدت پوری کرگیا تو ملک دیوالیہ نہ ہوجائے : بلاول بھٹو

کراچی  : بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خدشہ ہے عمران خان کا اقتدار مدت پوری کرگیا تو ملک دیوالیہ نہ ہوجائے، کورونا وائرس سے پہلے ہی عمران خان ملکی معیشت کا جنازہ نکال چکے تھے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان…