Browsing Category
پاکستان
پاکستان
خیبرپختونخوا کے 3 وزراء، 2 معاون خصوصی اور ایک مشیر کو قلمدان مل گیا
پشاور : خیبرپختونخوا کے 3 وزراء، 2 معاون خصوصی اور ایک مشیر کو قلمدان حوالے کر دیئے گئے۔
خیبر پختونخوا ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق فضل شکور خان کو وزارت قانون کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔ عاطف خان کو خوراک،…
کورونا کیسز:انسداد کورونا ٹاسک فورس سندھ کا موجودہ بندش برقرار رکھنے کا فیصلہ
کراچی : انسداد کورونا ٹاسک فورس سندھ نے موجودہ بندش برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کیسز کی شرح کے بعد نرمی یا مزید سختی کا فیصلہ ہوگا۔
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدات صوبائی کورونا وائرس ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزراء، چیف سیکریٹری،…
آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس: خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 3 جون تک توسیع
لاہور: احتساب عدالت میں خواجہ آصف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں کوئی پیش رفت نہ سکی۔ عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ میں 3 جون تک توسیع کر دی۔
احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج شیخ سجاد احمد نے سابق وزیر دفاع خواجہ آصف کے خلاف کیس کی سماعت کی۔…
جہانگیر ترین کے ہم خیال گروپ کیخلاف بجٹ کی منظوری تک کوئی ایکشن نہیں ہوگا
لاہور: پاکستان تحریک انصاف وسطی پنجاب کے صدر اعجاز چودھری کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کے ہم خیال گروپ کیخلاف بجٹ کی منظوری تک کوئی ایکشن نہیں ہوگا۔
تحریک انصاف نے جہانگیر ترین کے ہم خیال گروپ کے تمام ارکان کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ…
وزیراعلیٰ پنجاب کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں عدم مساوات ختم کرنیکا حکم
لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں عدم مساوات ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ بجٹ میں ملازمین کو اچھی خبر دیں گے۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت تنخواہوں میں عدم مساوات ختم کرنے کے لئے خصوصی کمیٹی کا اجلاس…
پنجاب اسمبلی میں جہانگیر ترین کے حمایتی ارکان کا الگ نشستوں پر بیٹھنے کا فیصلہ
لاہور: پنجاب اسمبلی میں جہانگیر ترین کے حمایتی ارکان نے الگ نشستوں پر بیٹھنے کا فیصلہ کر لیا۔ صوبائی گروپ لیڈر سعید اکبر نوانی اسمبلی میں الگ نشستوں کیلئے سپیکر سے ملاقات کریں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ الگ نشستوں کے حصول کیلئے ترین گروپ سے…
پاکستان سپر لیگ کا چھٹا ایڈیشن ایک بار پھر ملتوی
پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز موخر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے آپریشنل مشکلات کے وجہ سے پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز کو موخر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ اور فرنچائز…
وزیراعظم عمران خان آج ضلع مہمند اور پشاور کا مختصر دورہ کرینگے
پشاور : وزیراعظم عمران خان آج ضلع مہمند اور پشاور کا مختصر دورہ کرینگے۔ ورکرز ویلفیئر بورڈ فلیٹس کا افتتاح بھی کریں گے۔
وزیراعظم آج ضم قبائیلی ضلع مہمند اور پشاور کے مختصر دورے پر آ رہے ہیں۔ دورے کے دوران ریگی للمہ کے علاقے میں مزدوروں…
ترک صدر سے شاہ محمود قریشی کی ملاقات، فلسطین کیلئے پاکستان کی کوششوں کی تعریف
ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات میں ‘مظلوم فلسطینیوں کے حقوق کے لیے پاکستان کے موقف اور کوششوں کو ترکی سراہتا ہے’۔
دفتر خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ شاہ محمود قریشی جو فلسطین کی ابتر صورتحال…
حکومت کا 24 مئی سے مرحلہ وار تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ
اسلام آباد: این سی او سی نے یکم جون سے آؤٹ ڈور شادیوں کی اجازت دے دی جبکہ 24 مئی سے 7 جون تک تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسدعمر اور لیفٹیننٹ جنرل حمود الز مان کی زیرصدارت ایس…
