Browsing Category

پاکستان

پاکستان

ن لیگ کے غلط فیصلوں سے ملکی معیشت کو 20 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ کے غلط فیصلوں سے ملکی معیشت کو 20 ارب ڈالر کا نقصان ہوا اور روپیہ کے قدر کو مصنوعی طریقہ سے روکنے سے تاریخی کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ہوا۔  اسلام آباد میں وزیر توانائی اور معاون خصوصی…

گلوبل وارمنگ سے بچاؤ کیلئے ہر کسی کو کردار ادا کرنا ہوگا : وزیراعظم

اسلام آباد  : وزیراعظم نے کہا ہے کہ ماحولیات کی بہتری آئندہ نسلوں کیلئے ناگزیر ہے، گلوبل وارمنگ سے بچاؤ کیلئے ہر کسی کو کردار ادا کرنا ہوگا۔ اسلام آباد میں گرین فنانسنگ سکیم کی تقریب سے وزیراعظم عمران خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…

اپوزیشن انتخابی اصلاحات سمیت آئینی ذمہ داریاں پوری کرے تو یہ خوش آئند ہوگا

اسلام آباد : فواد چودھری نے کہا ہے کہ اپوزیشن انتخابی اصلاحات سمیت آئینی ذمہ داریاں پوری کرے تو یہ خوش آئند ہوگا، قابل عمل تجاویز پر ضرور غور کریں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ…

مقبوضہ کشمیر: بھارت کا ظلم جاری، قابض فوج نے ایک اور نوجوان کو شہید کر دیا

وادی : مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا ظلم جاری ہے، قابض فوج نے ایک اور نوجوان کو شہید کر دیا۔ ضلع پلواما کے ترال پولیس سٹیشن میں کشمیری نوجوان کو حراست کے دوران فائرنگ کر کے شہید کر دیا گیا۔ نوجوان امین ملک کو چند روز پہلے گرفتار کیا گیا تھا۔…

پی ڈی ایم سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، ہر سازش ناکام بنائی: وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، بند گلی میں پھنسی اپوزیشن کیلئے فیس سیونگ مشکل ہو چکی، عوام کی حمایت سے تحریک انصاف کے مینڈیٹ کے خلاف ہر سازش ناکام بنائی۔ وزیراعلی پنجاب سے صوبائی وزیر محنت…

ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازم کو جولائی کی تنخواہ نہیں ملے گی: سندھ حکومت

کراچی : سندھ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازم کو جولائی کی تنخواہ نہیں ملے گی۔ وزیر اعلی مراد علی شاہ نے صوبائی محکمہ خزانہ کو ہدایت جاری کر دی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا صوبائی ٹاسک فورس کا…

آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس : خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 17 جون تک توسیع

لاہور :  لیگی رہنما خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 17 جون تک توسیع کر دی گئی۔ عدالت نے نیب کو ریفرنس دائر کرنے کی مزید مہلت دے دی۔ لاہور کی احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج شیخ سجاد احمد نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس پر سماعت کی۔ نیب حکام نے بتایا…

گندم اور گنے کی ریکارڈ پیداوار ہوئی تو آٹا اور چینی مہنگی کیسے ہوگئی: بلاول بھٹو

کراچی : بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے فی کس آمدنی زیادہ دکھانے کیلئے پرانی مردم شماری کا استعمال کیا، حکمرانوں کے جھوٹ کا پول کھل چکا، گندم اور گنے کی ریکارڈ پیداوار ہوئی تو آٹا اور چینی مہنگی کیسے ہوگئی۔ چیئرمین پاکستان…

اٹھارہ سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسی نیشن کا آج سے آغاز

اسلام آباد : اٹھارہ سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسی نیشن کا آج سے آغاز ہوگیا۔ این سی او سی نے سال کے آخر تک سات کروڑ شہریوں کو ویکسین لگانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ گزشتہ روز این سی اوسی کے دو خصوصی سیشن وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی…

حکومت کا دسویں اور بارہویں کے امتحانات 10 جولائی کے بعد لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے 10 ویں اور بارہویں کے امتحانات 10 جولائی کے بعد لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا اجلاس ہوا، جس میں چاروں صوبوں کے وزارئے تعلیم نے ویڈیو لنک کے ذریعے…