Browsing Category
پاکستان
پاکستان
جسٹس محمد امیر بھٹی نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھالیا
لاہور : جسٹس محمد امیر بھٹی نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر پنجاب چودھری سرور نے حلف لیا۔
جسٹس محمد امیر بھٹی لاہور ہائی کورٹ کے 51 ویں چیف جسٹس ہیں۔ حلف برداری کی پر وقار تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد ہوئی، جس میں…
روسی صدر کے دورہ پاکستان سے متعلق کوئی شیڈول نہیں، دفتر خارجہ
اسلام آباد : دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چودھری نے کہا ہے کہ روس کے صدر ولادیمیر پوٹن کے دورہ پاکستان سے متعلق فی الحال کوئی شیڈول طے نہیں کیا گیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری نے روس کے صدر ولادیمیر پوٹن کے…
محکمہ موسمیات کی ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم خشک رہنے کی پیشگوئی
لاہور : محکمہ موسمیات نے آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔
موسم کا حال بتانے والوں نے آج پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں موسم شدید گرم رہنے کی پیشگوئی…
پاک افغان طور خم بارڈر پر آج سے ہر قسم کی آمدورفت بند رہے گی : شیخ رشید
اسلام آباد : وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ این سی او سی کی تجویز پر آج سے طورخم بارڈر پر ہر قسم کی روانگی اور آمد بند رہے گی، طورخم بارڈر پر امیگریشن این سی او سی کی نئی گائیڈ لائنز تک بند رہے گی۔
ادھر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سنٹر…
پنجاب: سرکاری ملازمین کو عید سے پہلے تنخواہ ادا کرنے کا فیصلہ
لاہور : پنجاب حکومت نے تمام سرکاری ملازمین کو عید سے پہلے ایڈوانس تنخواہ اور پنشن ادا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نوٹیفکیشن میں تمام متعلقہ سرکاری محکموں کو 16 جولائی تک تنخواہیں جاری کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن میں اس حوالے سے تمام امور…
لاہور دھماکے کے ماسٹر مائنڈ کا تعلق بھارت اور را سے ہے، مشیر قومی سلامتی
اسلام آباد: مشیر قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے کہ لاہور دھماکے میں بھارت ملوث ہے اور اسی دن ہمارے اداروں پر سائبر اٹیکس بھی کیے گئے۔
مشیر قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے کہ لاہور دھماکے کے ماسٹر مائنڈ کا تعلق بھارت اور را سے ہے، دھماکے…
بھارت دہشت گردوں کی پشت پناہی کر رہا ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ لاہور دھماکے سے متعلق ہمارے خدشات درست ثابت ہوئے، بھارت دہشتگردوں کی پشت پناہی کر رہا ہے۔
اپنے ایک اہم بیان میں وزیر خارجہ نے کہا کہ بھارت ناصرف دہشتگردوں کی مالی مدد بلکہ ان کو تربیت بھی فراہم…
پی ڈی ایم کے خوف سے حکومت اور اس کے ترجمانوں کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں،ترجمان (ن) لیگ
سوات: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے خوف سے حکومت اور اس کے ترجمانوں کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں۔
اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ فواد چوہدری سمیت دیگر بھٹکتی سیاسی روحیں سیاسی مخالفین کے خلاف…
ابوبچاؤ ڈرامے کی ناکامی کے بعد مسترد سیاسی ٹولہ نیا ڈراما کرنے جا رہا ہے، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ابوبچاؤ ڈرامے کی ناکامی کے بعد مسترد سیاسی ٹولہ سوات میں نیا ڈراما اسٹیج کرنے جا رہا ہے۔
پی ڈی ایم کے جلسہ عام کے حوالے سے اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ ابوبچاؤ ڈرامے…
بھارت کو جوناگڑھ اور کشمیر کا قبضہ چھوڑنا ہو گا : نواب محمد جہانگیر خانجی
اسلام آباد : نواب آف جوناگڑھ نواب محمد جہانگیر خانجی نے کہا ہے کہ بھارت کو جوناگڑھ اور کشمیر کا قبضہ چھوڑنا ہو گا، وقت آ گیا ہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد کرایا جائے۔
مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم کی انتہا کر دی،…
