Browsing Category

پاکستان

پاکستان

اسٹیبلشمنٹ کے انتخابی عمل سے دور ہو جانے کے بعدہی شفاف الیکشن کی ضمانت مل سکتی ہے، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد  :  پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ جو حکومت روز اول سے دھاندلی کی پیداوار ہو،اس سے انتخابی اصلاحات یا منصفانہ الیکشن کی ضمانت ملنے کی توقع نہیں ہے،اسٹبلشمنٹ کے انتخابی عمل سے دور ہو جانے کے بعدہی شفاف الیکشن…

‘سندھ کے عوام تبدیلی کے خواہشمند، سیاسی عمل جاری رہتا ہے، حقیقت کو تسلیم کیا جائے

کراچی  :  شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سندھ کے عوام تبدیلی کے خواہشمند ہیں، سیاسی عمل جاری رہتا ہے، حقیقت کو تسلیم کیا جائے، خود دار قوم ہیں، خود داری کا سودا نہیں کریں گے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

نالہ لئی میں طغیانی کا خدشہ: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے متعلقہ اداروں کو الرٹ کر دیا

لاہور :  وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے راولپنڈی میں شدید بارش اور نالہ لئی میں طغیانی کے خدشہ کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کیلئے انتظامیہ، پی ڈی ایم اے اور ریسکیو 1122 تمام انتظامات مکمل…

منشیات سمگلر قومی سلامتی کیلئے خطرہ، آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے:آرمی چیف

راولپنڈی :   آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ منشیات تیار کرنے اور سمگلنگ میں ملوث افراد قومی سلامتی کے لئے خطرہ ہیں، ایسے لوگوں کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اے…

پی پی 38 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ، ن لیگ اور پی ٹی آئی میں سخت مقابلہ متوقع

سیالکوٹ :  سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ ووٹنگ شام پانچ بجے تک بغیر وقفے کے جاری رہے گی، ن لیگ اور پی ٹی آئی میں سخت مقابلہ متوقع ہے۔ مسلم لیگ ن کے چودھری خوش اختر سبحانی کے انتقال کے باعث نشست خالی…

عدالتی نظام پرامریکی محکمہ خارجہ کا بلاجواز تبصرہ،پاکستان کا سخت نوٹس

اسلام آباد  : پاکستان نے اپنے عدالتی نظام پر امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ میں بلا جواز تبصرے کا سخت نوٹس لیا ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چودھری نے کہا ہے پاکستان میں عدلیہ خود مختار ہے اور عدالتیں ملک کے قانون اور آئین کے مطابق…

کورونا نے پھر زور پکڑ لیا، 24 گھنٹے کے دوران 4119 نئے مریضوں کا اضافہ

اسلام آباد  :  کورونا وائرس سے 44 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 23 ہزار 133 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 10 لاکھ 15 ہزار 827 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…

مون سون سے تباہی: اسلام آباد میں سیلابی صورتحال، گاڑیاں پانی میں بہہ گئیں

اسلام آباد  : ملک کے مختلف شہروں میں مون سون سے تباہی مچا دی۔ اسلام آباد میں سیلابی صورت حال، گاڑیاں پانی میں بہہ گئیں، نشیبی علاقے ڈوب گئے۔ پاک فوج صورت حال کا جائزہ لینے پہنچ گئی۔ جڑواں شہروں میں رواں سیزن کی سب سے بڑی بارش ہوئی۔…

وزیراعظم عمران خان بھی اسرائیل کے جاسوسی سوفٹ ویئر کے ذریعے بھارتی نشانے پر رہے، رپورٹ

بھارت ان ممالک میں شامل ہے جو اسرائیل کی کمپنی کے جاسوسی کے سوفٹ ویئر کا استعمال کررہا تھا، جس کے ذریعے دنیا بھر میں صحافیوں، حکومتی عہدیداروں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کے اسمارٹ فونز کی کامیاب نگرانی کی جاتی رہی ہے اور اب رپورٹ میں مختلف…

آرمی چیف سے چینی سفیر کی ملاقات، ‘چینی شہریوں کی حفاظت کی یقین دہانی’

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے ملاقات کی اور آرمی چیف نے پاکستان میں کام کرنے والے چینی شہریوں کی سلامتی یقینی بنانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے جاری…