Browsing Category
پاکستان
پاکستان
بخار، کھانسی، فلو اب بھی ہے، کورونا سے صحتیاب ہونے میں کچھ وقت لگے گا : مریم
لاہور : عالمی وبا کورونا کا شکار پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ بخار، کھانسی اور فلو اب بھی ہے، انہیں صحتیاب ہونے میں ابھی کچھ وقت لگے گا۔
سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے مزید کہا کہ وہ پُرامید ہیں کہ ان شاء…
بھارت کی انتہا پسند حکومت کے اقدامات سے کورونا پھر پھیلنے لگا: فواد چودھری
اسلام آباد : فواد چودھری نے کہا ہے کہ دنیا کچھ عرصہ پہلے مہلک وائرس کو شکست دینے کے قریب تھی، بھارت کی انتہا پسند حکومت کے اقدامات سے کورونا پھر پھیلنے لگا۔
وفاقی وزیر وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے…
پاکستان میں کورونا ویکسینیشن کا یومیہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
ویب ڈیسک: کے مطابق پاکستان میں کورونا ویکسینیشن کا یومیہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 24گھنٹے میں ریکارڈ 8 لاکھ 67226 افراد کی ویکسی نیشن کی گئی۔
تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کوروناویکسینیشن مہم بھرپور اندازمیں جاری ہے، ملک میں کورونا ویکسینیشن کا…
پاکستان کی تاریخ کی سب سے مہنگی ایل این جی خریداری کے سودے طے
ویب ڈیسک کے مطابق عالمی جریدے بلوم برگ نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ کی سب سے مہنگی ایل این جی خریداری کے سودے طے ہوگئے، خریدے گئے ایل این جی کے 4 کارگو کا ریٹ 15 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو سے بھی زیادہ ہے۔
تفصیلات کے مطابق عالمی جریدے…
استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوا دیا یکم ستمبر سے استعفیٰ قبول کیا جائے، عشرت حسین کی تصدیق
ویب ڈیسک: کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے مشیر عشرت حسین نے استعفیٰ کی تصدیق کردی۔ ڈاکٹر عشرت حسین نے اپنے بیان میں کہا وزیراعظم کو اپنا استعفیٰ بھجوا دیا۔ انہوں نے کہا وزیراعظم سے درخواست کی ہے یکم ستمبر سے میرا استعفیٰ قبول کیا جائے۔…
کورونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر سندھ بھر میں لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ
ویب ڈیسک: کے مطابق ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق حکومت نے صوبے بھر میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے جس کا اطلاق کل سے 8 اگست تک ہوگا۔
ترجمان نے بتایا کہ آئندہ ہفتے سے سرکاری دفاتر بند کر دیے جائیں گے اور نجی دفاتر کو بند رکھا جائے گا جب کہ…
بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری
اسلام آباد: بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی گئی۔
بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر ہے کہ انہیں نیپرا کی جانب سے معمولی ریلیف دیا گیا ہے، اور بجلی کی قیمت میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی گئی ہے، جس کا اطلاق اکتوبر…
وزیراعظم نے شہباز شریف کی جانب سے دائر ہتک عزت دعویٰ کا جواب جمع کرا دیا
لاہور : وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی جانب سے دائر ہتک عزت کے دعویٰ کا جواب سیشن کورٹ میں جمع کرا دیا۔
وزیراعظم عمران خان نے اپنے وکیل بیرسٹر علی ظفر کی وساطت سے سیشن کورٹ لاہور میں جواب جمع کرایا۔ جواب میں کہا گیا ہے…
آرمی چیف سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت
راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی وزیر خارجہ شہزاد فیصل بن فرحان السعود نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی، علاقائی سیکیورٹی کی صورت حال سمیت افغان امن عمل، علاقائی امن اور رابطہ کاری سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…
افغان جنگ سے پاکستان کا کوئی واسطہ نہیں، کسی تنازع کا حصہ بھی نہیں بن سکتے
وزیراعظم عمران خان نے امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میرے خیال میں امریکا افغانستان میں بُرے طریقے سے پھنس چکا ہے، امریکا نے پہلے تنازع کو فوجی انداز میں حل کرنے کی کوشش کی، افغان مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں، افغان تاریخ کا…
