Browsing Category

پاکستان

پاکستان

نیب ہرقسم کی بدعنوانی کے خاتمہ کیلئے پرعزم ہے،جاوید اقبال

اسلام آباد  :  چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب ہرقسم کی بدعنوانی کے خاتمہ کیلئے پرعزم ہے،نیب کی موجودہ انتظامیہ نے انسداد بدعنوانی کی ایک موثر اور فعال حکمت عملی وضع کی ہے جس کا اعتراف ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل،پاکستان، ورلڈ…

زیادتی کرنیوالوں کو سرعام پھانسی دینے کیلئے اتفاق رائے ناگزیر ہے . سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے زیادتی کے مجرموں کو سرعام پھانسی دینے کے لیے اتفاق رائے کو ناگزیر قرار دیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ بچوں سےزیادتی کرنے والوں کو سرعام پھانسی پر…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری ، بانڈی پورہ میں نوجوان کو شہید کر دیا

سرینگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری، قابض فوج نے ضلع بانڈی پورہ میں نوجوا ن کو شہید کر دیا۔ مقبوضہ وادی کے ضلع بانڈی پورہ کے علاقے  چنداجی  میں غاصب فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ، علاقے میں…

کورونا کا زور: مزید 67 افراد جان سے گئے، 24 گھنٹے میں 3582 نئے مریض

اسلام آباد  :   کورونا وائرس سے 67 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 23 ہزار 529 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 10 لاکھ 43 ہزار 277 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…

سندھ حکومت کراچی لاک ڈاؤن سے ملکی معاشی شہ رگ بند کرنا چاہتی ہے ، حلیم عادل شیخ

کراچی : تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کراچی میں لاک ڈاؤن سے ملکی معاشی شہ رگ بند کرنا چاہتی ہے۔حلیم عادل شیخ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل کراچی سمیت سندھ بھر میں نادر…

تحریک انصاف مستقبل میں سندھ میں بھی حکومت بنائے گی : شیخ رشید

راولپنڈی  :  شیخ رشید کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف مستقبل میں سندھ میں بھی حکومت بنائے گی، سندھ میں لاک ڈاؤن کر کے یہ اپنا نقصان خود کریں گے، آزاد کشمیر میں توقعات کے مطابق نشستیں لیں، وزیراعظم آزاد کشمیر کا فیصلہ عمران خان کریں گے۔ وفاقی…

نیب نے آٹا، چینی اور ادویات چوروں کو ہاتھ تک نہیں لگایا : رانا ثناء اللہ

لاہور  :   رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نیب نے آٹا، چینی اور ادویات چوروں کو ہاتھ تک نہیں لگایا، اپوزیشن کے خلاف جھوٹے کیسز انتقام کو پہنچ رہے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللہ نے الزام لگایا کہ سیالکوٹ کے ضمنی الیکشن میں…

انتظامی امور کی کارکردگی کو بہتربنانا ترجیح، عید پر صفائی کا چیلنج پورا کر کے دکھایا

لاہور :   وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ انتظامی امور کی کارکردگی کو بہتربنانا ترجیح ہے، عید پر صفائی کا چیلنج پورا کر کے دکھایا، لاہور کو صاف دیکھ کر خوشی ہوتی ہے، عید کے دوسرے روز کراچی گیا، صفائی کی صورتحال دیکھ کر دل دکھی ہوا۔…

شہباز شریف استعفیٰ دے رہے ہیں نہ پارٹی میں کوئی اختلاف: شاہد خاقان عباسی

لاہور  :   مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پارٹی کے صدر شہباز شریف کے استعفے کے خبروں کی تردید کر دی۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ شہباز شریف استعفیٰ دے رہے ہیں نہ پارٹی میں کوئی اختلاف ہے۔ انہوں نے…

سیکرٹری قانون پنجاب بہادر علی خان نے استعفیٰ دے دیا

لاہور :  سیکرٹری قانون پنجاب بہادر علی خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ بہادر علی خان نے اپنا استعفیٰ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو ارسال کر دیا۔ وزیراعلیٰ کی جانب سے منظوری کی صورت میں محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن کی جانب…