Browsing Category

پاکستان

پاکستان

اعتراض ختم : نیب ترمیمی آرڈیننس کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں دوبارہ درخواست دائر

لاہور : لاہور ہائی کورٹ میں نیب ترمیمی آرڈیننس 2021 کے خلاف درخواست دوبارہ دائر کر دی گئی۔ نیب ترمیمی آرڈیننس کے خلاف دو الگ الگ درخواستیں دائر کی گئی ہیں، جن میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نیب ترمیمی آرڈیننس 2021 اعلیٰ عدلیہ کے فیصلوں…

کورونا کی چوتھی لہر مزید 28 جانیں لے گئی، 24 گھنٹوں میں 1004 نئے مریض

اسلام آباد :  کورونا وائرس سے 28 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 134 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 58 ہزار 959 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…

چین اور بھارت کا لداخ کشیدگی پر 13 واں کورکمانڈز اجلاس بھی بے نتیجہ

لاہور : چین اور بھارت کا لداخ اور لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر کشیدگی پر 13 واں کور کمانڈز اجلاس بھی بے نتیجہ رہا۔ ترجمان چینی فوج نے بھارت کےمطالبات غیر حقیقی قرار دے دیئے، ترجمان چینی فوج کا کہنا ہے کہ بھارت ابھی تک غیرمعقول…

گلیات میں بارش اور سیزن کی پہلی برفباری کے بعد سردی نے دستک دے دی

اسلام آباد : گلیات میں بارش اور سیزن کی پہلی برفباری کے بعد سردی نے دستک دے دی۔ کئی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برفباری کے بعد سردی میں اضافہ ہوا تو لوگوں نے گرم ملبوسات کا استعمال شروع کر دیا۔ سوات، بابو سر ٹاپ پر سیزن کی پہلی برفباری…

مسلم لیگ ن لاہور کے صدر پرویز ملک انتقال کرگئے : خاندانی ذرائع

لاہور: خاندانی ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما و ایم این اے پرویز ملک انتقال کرگئے۔ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر جاوید اکرم کا کہنا ہے کہ لیگی رہنما پرویز ملک کا انتقال دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوا، پرویز…

اسپیکر بھارتی لوک سبھا کی چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو دورہ بھارت کی دعوت

اسلام آباد : اسپیکر بھارتی لوک سبھا نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو دورہ بھارت کی دعوت دے دی۔ صادق سنجرانی نے تقریب میں شرکت سے متعلق مختلف حلقوں سے مشاورت شروع کر دی۔ اسپیکر لوک سبھا کی جانب سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجنرانی کو لکھے…

مقبوضہ کشمیر: بھارت کی ظالمانہ کارروائیاں نہ رک سکیں، مزید 2 نوجوان شہید

سرینگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ظالمانہ کارروائیاں نہ رک سکیں، مزید دو نوجوانوں کو شہید کر دیا، غاصب فورسز نے کریک ڈاؤن میں 900 کشمیریوں کو گرفتار کرلیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔ قابض فورسز نے ایک نوجوان کو…

تحریک انصاف کو پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے مالی گوشواروں اور ریکارڈ تک رسائی مل گئی

اسلام آباد : تحریک انصاف کو پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے مالی گوشواروں اور ریکارڈ تک رسائی مل گئی۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی درخواست منظور کرلی۔ وزیر مملکت فرخ حبیب نے الیکشن کمیشن آفس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…

محسن پاکستان اور نامور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کر گئے: پوری قوم افسردہ

محسن پاکستان اور نامور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کر گئے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو پھیپھڑوں میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے اور خالق حقیقی سے جا ملے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو پھیپھڑوں میں…

جولائی تا ستمبر: پاکستان کو 8 ارب ڈالر کی ریکارڈ ترسیلات زر موصول

کراچی: بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران سب سے زیادہ 8 ارب ڈالر کی ترسیلات زر بھیجیں جس میں گزشتہ برس کی اسی مدت کے مقابلے میں 12.5 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے رپورٹ میں…