Browsing Category

پاکستان

پاکستان

اثاثہ جات کیس: اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت مسترد

کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے اثاثہ جات کیس میں سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی سمیت 8 ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ جسٹس ندیم اختر اور جسٹس اقبال کلہوڑو نے گذشتہ ہفتے فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ سندھ ہائیکورٹ نے آغا سراج درانی اور دیگر کی…

وزیراعظم کو ملنے والے تحائف بتائیں یا نہیں ؟ حکومت نے پھر مہلت مانگ لی

اسلام آباد :  وزیراعظم کو ملنے والے تحائف بتائیں یا نہیں ؟ حکومت نے پھر مہلت مانگ لی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کی استدعا پر سماعت ملتوی کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے وزیراعظم کو بیرون ممالک سے ملنے…

وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نیب آرڈیننس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد :  وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نیب آرڈیننس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست میں وفاقی حکومت، چیئرمین نیب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ 8 اکتوبر 2021 میں وفاقی حکومت نے نیب…

داعش سے چھٹکارے کیلئے طالبان واحد اور بہترین آپشن : وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد : وزیراعظم نے کہا ہے کہ داعش سے چھٹکارے کیلئے طالبان واحد اور بہترین آپشن ہے، افغانستان کو تنہا کرنے سے منفی اثرات مرتب ہوں گے، افراتفری اور انسانی بحران جنم لے گا، دنیا کو افغانستان سے ہر صورت بات کرنی چاہیے، امریکا کو قائدانہ…

الیکشن کمیشن کا وفاقی حکومت سے نئی مردم شماری جلد کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے وفاقی حکومت سے نئی مردم شماری جلد کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے وفاقی حکومت کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ مردم شماری کے بعد حلقہ بندیاں کرنی ہیں، حلقہ بندیوں کے لئے کم از کم 6 ماہ درکار ہوں…

وزیرداخلہ کا ڈالر ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا اعلان

اسلام آباد : وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ڈالر ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف ایف آئی اے نے گھیرا تنگ کر دیا ہے، اور 5 کمپنیوں کے آڈٹ کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر…

پنجاب حکومت نے سعد رضوی کو رہا کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

لاہور : پنجاب حکومت نے سعد رضوی کو رہا کرنے کا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ چیلنج کردیا۔ پنجاب حکومت نے کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی کو رہا کرنے کا لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے، پنجاب حکومت نے…

پی ڈی ایم کا اہم اجلاس آج ، لانگ مارچ پرغور ہوگا

اسلام آباد : حکومت مخالف جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کا سربراہی اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔مولانا فضل الرحمان اجلاس کی صدارت کریں گے۔ نیب آرڈیننس، انتخابی اصلاحات اور مہنگائی پر تبادلہ خیال ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے…

موجودہ حالات میں افراتفری کی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں : وزیراعلیٰ عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا ایجنڈا پاکستان کے مفادات سے متصادم ہے، موجودہ حالات میں افراتفری کی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر چودھری…

ملک بھر کے تعلیمی ادارے سو فیصد حاضری کے ساتھ کھل گئے

لاہور : کورونا وبا کے پھیلاؤ میں کمی کے باعث ملک بھر کے تعلیمی ادارے سو فیصد حاضری کے ساتھ کھل گئے، 12 سال اور زائد عمر کے طلبا کیلئے ویکسی نیشن لازمی قرار دے دی گئی۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے گزشتہ ماہ سولہ ستمبر سے تعلیمی ادارے 50…