Browsing Category

پاکستان

پاکستان

کورونا،پاکستان میں مجموعی اموات کی تعداد 28 ہزار 328 ہوگئی

اسلام آباد : پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید16افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد28ہزار 328 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

عوام فاقوں سے مر رہے یہ ریاست مدینہ کی بات کرتے ہیں : مریم

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک میں عوام فاقوں سے مر رہے ہیں ملک کے بے حس حکمران ریاست مدینہ کی بات کر رہے ہیں ،ان خیالات کااظہار انہوں نے وزیر اعظم عمران خان کے رحمت للعالمین کانفرنس سے خطاب پر ردعمل میں ٹو یٹر…

وزیراعلیٰ پنجاب نے موجودہ حالات میں احتجاج کو قومی مفادات کیخلاف قرار دیدیا

لاہور: وزیراعلی پنجاب نے اپوزیشن کی احتجاجی کال کو نا مناسب قرار دے دیا۔ عثمان بزدار نے کہا کہ اپوزیشن کا موجودہ حالات میں احتجاج کرنا نا مناسب اور قومی مفادات کے خلاف ہے، یہ وقت سیاسی انتشار پھیلا کر ذاتی مفادات کو پرو ان چڑھانے کا نہیں۔…

کراچی کے شہریوں کیلئے اچھی خبر، مزید 40 گرین لائن بسیں کراچی پورٹ پہنچ گئیں

کراچی : کراچی کے شہریوں کیلئے اچھی خبر، گرین لائن منصوبے کی مزید 40 بسیں شہر قائد پہنچ گئیں، میگا پراجیکٹ کیلئے گرین لائن بسوں کی تعداد 80 ہوگئی۔ کراچی کی عوام کیلئے وفاقی منصوبے کا افتتاح جلد متوقع ہے۔ شہریوں کے سفر کو آسان کرنے…

جموں و کشمیر پر بھارتی قبضہ جدید دور کی نوآبادیات کا بدترین مظہر ہے : منیر اکرم

نیویارک : قوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر پر بھارتی قبضہ جدید دور کی نوآبادیات کا بدترین مظہر ہے، کشمیر کے مسلم اکثریتی علاقوں کو ہندو اکثریت میں تبدیل کیا جا رہا ہے۔ منیر اکرم نے اقوام متحدہ…

باجوڑ: سرچ آپریشن کے دوران بارودی سرنگ کا دھماکا ، چار جوان شہید

باجوڑ : ضلع باجوڑ کے علاقہ ڈبری میں سرچ آپریشن کے دوران بارودی سرنگ پھٹنے سے پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے چار جوان شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور پولیس مشترکہ طور رات کے وقت آپریشن کر رہی تھیں، شہدا میں ایف سی کے…

وزیراعظم سے شیخ رشید کی ملاقات، نالہ لئی منصوبہ کی منظوری پر شکریہ ادا کیا

اسلام آباد : وزیراعظم سے وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے ملاقات کی، جس میں انہوں نے نالہ لئی راولپنڈی منصوبہ کی منظوری پر عمران خان کا شکریہ ادا کیا۔ ملاقات میں ملک میں امن و امان، سیاسی صورتحال اور افغانستان کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی…

وزیر خارجہ کا ڈی جی آئی ایس آئی کے ہمراہ کابل کا دورہ

کابل : وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ افغانستان کے ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے۔ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی وزیرخارجہ کے ہمراہ ہیں۔کابل ہوائی اڈے پر افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان…

افغانستان میں انسانی بحران،عالمی سطح پر یکجا ہونے کی ضرورت ہے : آرمی چیف

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کے لیے عالمی سطح پر یکجا ہونے کی ضرورت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید…

اپوزیشن کی مہنگائی کے خلاف تحریک ، وزیراعظم کا پارٹی کو متحرک کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : وزیراعظم نے اپوزیشن کی مہنگائی کے خلاف تحریک سے نمٹنے کیلئے پارٹی کو متحرک کرنے کا فیصلہ کیا ہے، عمران خان نے تحریک انصاف کی مرکزی و صوبائی قیادت کے اجلاس طلب کر لئے۔ بتایا گیا ہے کہ تحریک انصاف پنجاب، سندھ، خیبرپختوانخوا…