Browsing Category
پاکستان
پاکستان
سعد رضوی کی رہائی کی درخواست واپس لئے جانے پر نمٹادی گئی
لاہور : ہائی کورٹ نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی کی رہائی کی درخواست واپس لئے جانے پر نمٹادی۔
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس امیر بھٹی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے سعد رضوی کی رہائی کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست…
وزیراعظم عمران خان کا 120 ارب روپے کے ریلیف پیکیج کا اعلان
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے 120 ارب کے ریلیف پیکیج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حکومت پاکستان کی تاریخ کا سب بڑا ’فلاحی پروگرام‘ ہوگا جو ملک کے فلاحی ریاست بننے کی جانب ایک قدم ہے۔
انھوں نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں…
آصف زرداری نے جعلی اکاونٹس کے مزید ریفرنسز سے بریت کی استدعا کردی
اسلام آباد : سابق صدر آصف زرداری نے دوسرے نیب ترمیمی آرڈیننس کی بنیاد پر جعلی اکاونٹس کے مزید ریفرنسز سے بریت کی استدعا کردی،احتساب عدالت نے درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ۔
اسلام آباد کی احتساب عدالت میں جعلی…
وزیراعظم عمران خان عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے ہر حد تک جائیں گے ، فواد چوہدری
اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے ہر حد تک جائیں گے۔
اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ عوام کی تکالیف کا تدارک عمران خان کی پہلی ترجیح ہے۔ وہ عوام کو…
پٹرول اور گیس بم گرانے کے بعد تباہی سرکار نے عوام کو بجلی کا جھٹکا دے دیا ، شیری رحمان
اسلام آباد : شیری رحمان نے کہا ہے کہ پٹرول اور گیس بم گرانے کے بعد تباہی سرکار نے عوام کو بجلی کا جھٹکا دے دیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر و سینیٹر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت بجلی ٹیرف…
چمن سرحد تجارت ، کارگو اور پیدل نقل و حمل کے لیے کھول دی گئی
کراچی : پاک افغان جوائنٹ چیمبر آف کامرس، چمن چیمبر آف کامرس اور سول ملٹری کے نمائندوں کی مشترکہ جدوجہد کے نتیجے میں ایک ماہ کے وقفے کے بعد منگل کو چمن کی سرحد تجارت ،کارگو اور پیدل نقل وحمل کے لیے کھول دیا گیا ہے۔
جوائنٹ چیمبر کے…
نیب نے آج تک قومی خزانے میں کوئی رقم جمع نہیں کرائی ، وزارت خزانہ
اسلام آباد : وزارت خزانہ نے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے سامنے انکشاف کیا ہے کہ قومی احتساب بیورو(نیب) کی جانب سے قومی خزانے میں کوئی رقم جمع نہیں کرائی گئی۔
سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے میڈیا سے گفتگو کے دوران بتایا کہ نیب کا قومی خزانے میں…
معاہدے کے تحت ٹی ایل پی کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت
اسلام آباد : کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کا پرتشدد احتجاج ختم کرنے کے لیے کیے گئے معاہدے کے تحت حکومت اس کے 2 ہزار سے زائد کارکنان کو رہا کرنے اور انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دینے پر رضامند ہوگئی ہے۔اس کے بدلے میں ٹی ایل پی نے…
کالعدم تنظیم احتجاج، وفاق ، پیمرا کو جواب داخل کرانے کی مہلت
اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے کالعدم تحریک لبیک کے احتجاج میں شامل افراد پر تشدد روکنے اور میڈیا کوریج پر پابندی کے خلاف درخواست پر وفاق اور پیمرا کو جواب داخل کرانے کے لیے دو ہفتے کی مہلت دے دی ۔
جسٹس عامر فاروق نے شہداء…
بختاور بھٹو زرداری نے بیٹے کی پہلی تصویر شیئر کردی
اسلام آباد : سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے بیٹے کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔بختاور بھٹو زرداری کےہاں گزشتہ ماہ 10 اکتوبر کو بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی۔
بختاور بھٹو…
