Browsing Category
پاکستان
پاکستان
آزاد کشمیر: راولپنڈی جانے والی بس کھائی میں جاگری ، 22 افراد جاں بحق
آزاد جموں و کشمیر کے ضلع سدھوتی میں راولپنڈی جانے والی بس کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 22 افراد جاں بحق اور 8 افراد زخمی ہوگئے۔
عینی شاہدین کے مطابق 40 سیٹوں پر مشتمل کوسٹر نے تحصیل ہیڈکوارٹرز بلوچ سے اپنا سفر شروع کیا تھا اور مشکل…
وزیراعظم عمران خان آج شام 5 بجے قوم سے خطاب کریں گے
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان آج شام 5 بجے قوم سے خطاب کے دوران ملکی تاریخ کے بڑے عوامی ریلیف پیکج کا اعلان کریں گے۔
وزیراعظم اپنے خطاب میں اہم قومی معاملات پر قوم کو اعتماد میں لیں گے اور مہنگائی کے حوالے سے حکومت کی پوزیشن واضح…
اب ہم گٹر بھی نہیں بنا سکتے پتہ نہیں ملک کو کس جگہ پہنچا دیا ہے، چیف جسٹس پاکستان
اسلام آباد / نیویارک: چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے ہیں کہ حالت یہ ہے کہ اب ہم گٹر بھی نہیں بنا سکتے، پتہ نہیں ملک کو کس جگہ پہنچا دیا گیا ہے۔
چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے فاضل بینچ نے…
ہنگو: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 4 مطلوب دہشت گرد ہلاک
پشاور: ہنگو کے علاقے میں رات گئے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے آپریشن میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔
سی ٹی ڈی خیبر پختونخوا کے مطابق دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ایک گروپ سے تھا۔
محکمہ انسداد دہشت گردی…
امن کے بغیر پائیدار ترقی ممکن نہیں ، مراد علی شاہ
کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ امن کے بغیر پائیدار ترقی ممکن نہیں۔انہوں نے یہ بات ‘ملک میں امن اور پائیدار ترقی’ کے عنوان سے ہونے والی دو روزہ کانفرنس میں شرکت کے دوران کہی۔
ان کا کہنا تھا کہ ملکی ترقی اور بہتری…
ڈینگی کا زور برقرا ر، لاہور میں 8 ماہ کا بچہ جاں بحق
لاہور : ڈینگی مچھر معصوم بچوں کی بھی جانیں نگلنے لگا۔ چلڈرن اسپتال میں 8 ماہ کا بچہ بھی ڈینگی مچھر کے کاٹنے سے زندگی کی بازی ہار گیا۔
اسپتال انتظامیہ کے مطابق 8 ماہ کے موسی اسد کی موت ڈینگی سے ہوئی، گزشتہ روز موسی اسد کی رپورٹ مثبت آئی…
ملک میں خون خرابہ بالکل نہیں چاہتے: وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) سے مذاکرات ہی مسئلے کا واحد حل تھا، ملک میں خون خرابہ بالکل نہیں چاہتا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران کالعدم تحریک لبیک…
چلغوزے کی قیمت میں حیرت انگیز کمی، قیمت 10 ہزار روپے سے گھٹ کر 3600 پر آ گئی
2 ماہ میں چلغوزے کی قیمت 6400 روپے کلو سے کم ہو کر 3600 روپے کلو پر آ گئی ہے۔
دو ماہ قبل چلغوزہ 10 ہزار روپے کلو فروخت ہو رہا تھا، جو چند یفتے قبل چھ ہزار روپے کلو پر آ چکا تھا، گزشتہ روز مزید 2400 روپے سستا ہو کر 3600 روپے کلو تک آ…
پاکستان کے آئی ایم ایف سے معاملات طے پا گئے، شوکت ترین
اسلام آباد: مشیر خزانہ شوکت کا کہنا ہے کہ پاکستان کے آئی ایم ایف سے معاملات طے پا گئے۔
پاکستان سنگل ونڈو تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ سنگل ونڈومعاشی اصلاحات میں بڑی کامیابی ہے، پاکستان کیلئےعلاقائی تجارت…
الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا
اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا، کاغذات نامزدگی 4 نومبر سے دستیاب ہوں گے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے خیبرپختونخوامیں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا، پہلے مرحلے میں 17 اضلاع میں 19…
