Browsing Category
پاکستان
پاکستان
مارگلہ کی پہاڑیوں پر تعمیرات پر پابندی عائد
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے مارگلہ کی پہاڑیوں پر تعمیرات پر پابندی عائد کردی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں واقع مارگلہ کی پہاڑیوں پر غیرقانونی تعمیرات اور کاروباری سرگرمیوں کے حوالے سے درخواست پر کیس کی سماعت اسلام آباد…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مال گاڑیوں کے کرایوں میں5 فیصد اضافہ
لاہور: ریلوے حکام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے باعث مال گاڑیوں کے کرایوں میں5 فیصد اضافہ کردیا۔
ایکسپریس نیو زکے مطابق حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایکبار پھر اضافہ کردیا ہے، حالیہ اضافے کے بعد ریلوے حکام نے بھی مال…
چیئرمین نیب کو ہٹانے کا اختیار صدر کو دینے پراٹارنی جنرل کا اعتراض
اسلام آباد: اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید خان نے آئین کے آرٹیکل209 کے تحت چیئرمین نیب کوہٹانے کیلیے متعلقہ فورم سے اختیارواپس لینے پر سخت مؤقف اپناتے ہوئے وزیراعظم کوآگاہ کردیا ہے کہ آئینی ترمیم کے ذریعے یہ اختیارصدرمملکت کودینے…
نیب نے مالم جبہ اسکینڈل میں پرویزخٹک کے خلاف انکوائری روک دی
پشاور: نیب نے مالم جبہ اسکینڈل میں سابق وزیراعلی پرویزخٹک کے خلاف انکوائری روک دی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق مالم جبہ اسکینڈل میں نامزد سابق وزیراعلیٰ اور موجودہ وزیردفاع پرویز خٹک کے خلاف نیب نے انکوائری روک دی ہے، اور احتساب عدالت نے بھی…
جب دانشور غلط راستے پر چلے جاتے ہیں تو تہذیبیں زوال پذیر ہو جاتی ہیں، وزیراعظم
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب کوئی تہذیب ترقی کرتی ہے تو اس کے رول ماڈل دانشور بن جاتے ہیں کیونکہ وہ قوم کی رہنمائی کرتے ہوئے ان کا قبلہ درست کرتے ہیں۔
اکادمی ادبیات پاکستان میں ’ایوان اعزاز‘ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے…
سردار یار محمد رند کی وزیر اعظم عمران خان سے ایک گھنٹے سے زائد طویل ملاقات
پارلیمانی سربراہ پاکستان تحریک انصاف بلوچستان سردار یار محمد رند کی وزیر اعظم عمران خان سے ایک گھنٹے سے زائد طویل ملاقات
ملاقات میں بلوچستان کے ترقیاتی امور ، صوبے کی موجودہ حکومت سازی کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال
وزیر اعظم عمران…
حکومت عوام کی گردن پر چھری چلا کر کہتی ہے کہ ریلیف دے رہے ہیں، شہباز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے وزیراعظم عمران خان کا ریلیف پیکج مسترد کردیا۔
اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ موجودہ حکومت کے وعدوں اور بجٹ کی طرح ان کے نام نہاد ریلیف پیکج بھی جھوٹ کا پلندہ ہیں، کیا بجٹ…
قومی سلامتی کے امور پر فوج، قانون سازوں کو بریفنگ دے گی
اسلام آباد : قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی (پی سی این ایس) کا اِن کیمرا اجلاس 8 نومبر کو طلب کر لیا ہے جس میں موجودہ قومی سلامتی کے امور پر فوجی حکام بریفنگ دیں گے۔اجلاس صبح 11 بجے قومی اسمبلی کے…
فرانسیسی سفیر کی بے دخلی کے مطالبے سے دستبردار نہیں ہوئے : مفتی منیب
رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ انہوں نے ملکی مفاد اور امن و استحکام کی خاطر حکومت اور تحریک لبیک پاکستان کے درمیان کردار ادا کرنے کی پیشکش قبول کی تھی۔
مفتی منیب الرحمان نے انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو کرتے ہوئے…
آصف زرداری اور فواد چوہدری کی نااہلی کی درخواستوں پرقانونی معاونت طلب
اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدرآصف زرداری اور وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی نااہلی کےلیے درخواستوں پراہم قانونی نکتے پرمعاونت طلب کرلی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ عدالت کیوں منتخب نمائندوں کے ان معاملات میں…
