Browsing Category

پاکستان

پاکستان

دسمبر میں لانگ مارچ ہوگا، پی ڈی ایم نے فیصلہ کن تحریک کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد :   پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے فیصلہ کیا ہے کہ ملک گیر احتجاج کیا جائے گا جس کے بعد دسمبر میں لانگ مارچ ہو گا۔ پی ڈی ایم اجلاس کے بعد حکومت مخالف اتحاد کے سیکرٹری جنرل شاہد خاقان عباسی نے اعلامیہ جاری کیا۔…

پنجاب میں ڈینگی کی تباہ کاریاں جاری، مزید 5 افراد جان کی بازی ہار گئے

لاہور : لاہور سمیت پنجاب بھر ڈینگی مچھر نے تباہی مچا رکھی ہے ۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر سے ڈینگی سے مزید 5 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ پانچ سو پچیس نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ پنجاب بھرمیں کوروناکےبعدڈینگی مچھرکےوارجاری ہیں…

اپوزیشن تحریک کی خبروں میں زندہ رہنے کےعلاوہ کوئی حیثیت نہیں : فوادچودھری

اسلام آباد :  وفاقی وزیراطلاعات فوادچودھری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کیخلاف اپوزیشن کی تحریک خبروں میں زندہ رہنے کے سوا کوئی حیثیت نہیں رکھتی۔ وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ پاکستان کی اپوزیشن بھان متی کا…

وزیراعظم پوری قوم کو سائیکل چلانے پر مجبور کردینگے ، تیمور تالپور

کراچی : صوبائی وزیر جنگلات نوابزادہ محمد تیمور تالپور نے کہا ہے کہ ایسا لگ رہا ہے پاکستان کا باتونی وزیر اعظم پٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کر کر کے پوری قوم کو ہالینڈ کے وزیر اعظم کی طرح سائیکل چلانے کی راہ پر گامزن کردے گا۔ اس وقت ضرورت…

وزیراعلیٰ بزدار نے ایڈہاک ڈاکٹروں کی ملازمتوں میں ایک برس توسیع کی منظوری دیدی

لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ایڈہاک ڈاکٹروں کی ملازمتوں میں ایک برس کیلئے توسیع کی منظوری دے دی، وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے اس اقدام سے 4 ہزار سے زائد ایڈہاک ڈاکٹرز کو حقیقی معنوں میں ریلیف ملے گا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ایڈہاک…

دنیا میں سب سے سستا پیٹرول پاکستان میں ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا میں سب سے سستا پیٹرول پاکستان میں ہے، جب کہ چینی کی قیمتیں سندھ میں شوگر ملز بند ہونے کی وجہ سے بڑھیں۔ اٹک میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ 30سالوں میں…

قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن کا پٹرول مہنگا ہونے کے خلاف شدید احتجاج

اسلام آباد: قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ قومی اسمبلی میں ارکان نے پلے کارڈ لیکر شیم شیم کی آوازیں لگائیں۔ مسلم لیگ ن کے خواجہ آصف نے ایوان میں مہنگائی پر بحث کرانے کا…

سینیٹر بہرہ مند سائیکل پر پارلیمنٹ پہنچ گئے

اسلام آباد:  پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے پر ایوان بالا کے رکن نے انوکھا احتجاج کیا۔ پیپلزپارٹی کے سینیٹر بہرہ مند تنگی سائیکل پر پارلیمنٹ پہنچ گئے۔ وہ سائیکل پر پارلیمنٹ لاجز سے پارلیمنٹ پہنچے۔ سینیٹر بہرہ مند تنگی نے کہا کہ رات کے اندھیرے…

طیاروں میں آئی پیڈز لگانے کے نام پر 3 ارب کی کرپشن پر پی آئی اے افسر گرفتار

کراچی: کراچی ایف آئی اے نے طیاروں میں آئی پیڈز لگانے کے نام پر تین ارب روپے کی کرپشن پر پی آئی اے کے افسر کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی آئی اے کے جہازوں میں آئی پیڈز لگانے کے معاملے پر ایف آئی اے متحرک ہوگئی۔ کارپوریٹ کرائم…

قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا بلاول بھٹو زرداری کو فون

لاہور/ کراچی: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو فون کیا۔  چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے فون کیا، دونوں رہنماؤں کے درمیان ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا…