Browsing Category
پاکستان
پاکستان
ماحولیاتی جانچ میں بھی پولیو کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا : ڈاکٹر فیصل سلطان
کراچی : ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ ماحولیاتی جانچ میں بھی پولیو کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا، پاکستان میں رواں برس پولیو کا صرف ایک کیس رپورٹ ہوا ہے، دواؤں کی قیمتوں میں اضافہ اتنا ہونا چاہیے جس سے ناجائز منافع نہ ہو، ادویات کی قیمت مناسب…
ہر چیز خفیہ ہے، حکومت کالعدم تنظیم سے معاہدے کا بتائے ، شہباز شریف
لاہور : مسلم لیگ نون کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہر چیز خفیہ ہے، حکومت بتائے کالعدم تنظیم سے کیا معاہدہ کیا ہے۔قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر شہبازشریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے…
وزیراعلیٰ پنجاب کا چینی کے نرخ میں استحکام لانے کیلئے موثر اقدامات کا حکم
لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پرائس کنٹرول کمیٹی اور صوبائی انتظامیہ کو چینی کے نرخ میں استحکام لانے کے لئے موثر اقدامات کا حکم دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری نرخ سے زائد پر چینی بیچنے والوں کے خلاف کارروائی جاری رکھی جائے۔
وزیراعلیٰ…
پٹرول کی قیمت بڑھا کر عوام پر دو سو ارب ڈالر کا بوجھ ڈالا گیا : خورشید شاہ
سکھر : خورشید شاہ نے کہا ہے کہ بجلی اور تیل کی قیمتیں کئی گنا بڑھ گئیں، پٹرول کی قیمت بڑھا کر عوام پر دو سو ارب ڈالر کا بوجھ ڈالا گیا، عمران خان کو اکانومی کی سمجھ نہیں۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے سکھر میں میڈیا سے…
محکمہ ماحولیات کی نااہلی، لاہور فضائی آلودگی میں سرفہرست آگیا : پنجاب اسمبلی میں تحریک التوا جمع
لاہور : مسلم لیگ ن کی رکن صوبائی اسمبلی ربعیہ نصرت کی جانب سے لاہور کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آنے کے خلاف تحریک التواء پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی۔
تحریک التواء کے متن میں کہا گیا کہ صوبائی دارالحکومت لاہور فضائی آلودگی…
ڈینگی جانیں نگلنے لگا: ملک بھر میں کیسز اور اموات میں اضافہ مریضوں کو مشکلات
لاہور : ملک بھر میں ڈینگی کے حملے جاری ہیں۔ پنجاب میں ڈینگی سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 69 ہوگئی جبکہ اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں بھی ڈینگی کے کیسز میں تیزی سے اضافے کے باعث اسپتالوں پر دباؤ میں اضافہ ہو گیا ہے۔
پنجاب میں…
جماعت اسلامی کی پنڈورا پیپرز کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
اسلام آباد : جماعت اسلامی نے پنڈورا پیپرز کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔
جماعت اسلامی نے پاناما پیپرز کیس میں متفرق درخواست دائر کی ہے۔ درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی کہ پینڈورا پیپرز میں جن لوگوں کے نام سامنے…
6 سے 8 ماہ میں عالمی قیمتیں نارمل ہونا شروع ہو جائینگی : فواد چودھری
اسلام آباد : فواد چودھری نے کہا ہے کہ انشاللہ 6 سے 8 ماہ میں عالمی قیمتیں نارمل ہونا شروع ہو جائینگی، سیاسی مخالفین کا کام ہے مایوسی اور جھوٹ پھیلانا، ایسے میں تحریک انصاف کے کارکنان حقائق بیان کرنے میں کردار ادا کریں۔
وفاقی وزیر…
رب کو جھوڑنے کی وجہ سے مسلمان بیمار، گھروں سے برکتیں اٹھ گئیں ، رائے ونڈ اجتماع
رائے ونڈ : عالمی تبلیغی اجتماع کے تیسرے روز شرکاء کی تعداد 5لاکھ سے تجاوز کرگئی۔عالمی تبلیغی اجتماع کی مختلف نشستوں سے خطاب کرتے ہوئے مولانا عبدالرحمان آف ممبئی،مولانا ربیع الحق،مولانا عمر فاروق،مولانا محمد ابراہیم ودیگرنے کہا ہے کہ حضور…
خیبر پختونخوا میں بلدیاتی الیکشن مقررہ شیڈول کے مطابق ہونگے ، الیکشن کمیشن
اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے ملتوی ہونے کی خبر کی تردیدکی ہے۔
ترجمان الیکشن کمیشن نے کے پی کے میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے ملتوی ہونے کی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ…
