Browsing Category
پاکستان
پاکستان
نئے کاروبار کیلئے نو آبجیکشن سرٹیفیکیٹ کی شرط ختم کردی گئی
اسلام آباد : وفاقی کابینہ نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کیلئے پالیسی کی منظور ی دے دی۔ وزیر صنعت و پیدوار خسرو بختیار کہتے ہیں کہ نئے کاروبار کیلئے نو آبجیکشن سرٹیفیکیٹ کی شرط ختم کردی گئی۔
اسلام آباد میں وزیر اطلاعات فواد…
وزیر اعظم کسانوں کے خلاف مودی کے نقش قدم پر چل رہے ہیں : شازیہ مری
سلام آباد: پیپلز پارٹی کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے اپنے وعدہ کے مطابق کسان، مزدور، ہاری سب کو رلا دیا ہے۔
ایک بیان میں شازیہ مری نے کہا کہ وزیر اعظم نے کہا تھا میں ان کو رلاوں گا آج کسان بھی رو رہے ہیں،…
23 مارچ کو کوئی بدامنی ہوئی تو پی ڈی ایم ذمہ دار ہوگی ، وزیرداخلہ شیخ رشید
راولپنڈی : وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم سے کہا ہے 23 مارچ کو پریڈ ہوتی ہے، روڈز بند ہوتے ہیں، اگر 23 مارچ کو کوئی بدامنی ہوئی تو پی ڈی ایم ذمہ دار ہوگی۔
راولپنڈی میں زیر تعمیر ماں بچہ اسپتال کے دورے کے موقع پر میڈیا سے…
کراچی والوں سے زندہ رہنے کا حق چھینا جا رہا ہے ، فاروق ستار
کراچی : ایم کیو ایم پاکستان بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ کراچی کے شہریوں سے زندہ رہنے کا بنیادی حق بھی چھینا جا رہا ہے، انسانوں کی کیٹیگری میں کراچی کے لوگوں کو نہیں لیا جاتا۔ڈاکٹر فاروق ستار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ…
رہنما پیپلزپارٹی شیری رحمان کا گیس بحران پر تشویش کا اظہار
اسلام آباد : نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے گیس بحران پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
ایک ٹویٹ میں سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ آج کل گیس نا صنعتوں کو فراہم کی جا رہی نا ہی گھریلو صارفین کو، حکومت موجودہ ٹرمینلز کی صلاحیت کو…
حکومت منی بجٹ میں عوام مزید بوجھ ڈالنے کی تیاریاں کر رہی ہے : سینیٹر سلیم مانڈوی
اسلام آباد : پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر سلیم مانڈوی نے کہا ہے کہ حکومت منی بجٹ میں عوام پر ریلیف کی بجائے مزید بوجھ ڈالنے کی تیاریاں کر رہی ہے۔
سینیٹر سلیم مانڈوی نے کہا کہ حکومت مزید نئے ٹیکس عائد کرنے کی تیاری کر رہی ہے جس کا…
یوم شہدائے بانک کریمہ، کراچی سمیت بلوچستان بھر میں تقریبات کا انعقاد کیاجائے گا،بلوچ یکجہتی کمیٹی
کراچی : بلوچ یکجہتی کمیٹی کراچی، شال، تربت، ڈی جی خان، بارکھان، حب، اوتھل، خضدار،اور پنجگور کے ترجمان نے اپنے مشترکہ بیان میں بانک کریمہ کے یوم شہادت کے موقع پر کراچی سمیت بلوچستان بھر میں تقریبات کے انعقاد کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بانک…
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے میں پولیو مہم کا آغاز کردیا
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلا کر صوبے بھر میں پانچ روزہ مہم کا آغاز کردیا۔ عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ گھر گھر جا کر انسداد پولیو کے قطرے پلانے والے ورکرز قومی ہیرو ہیں۔
وزیراعلیٰ آفس لاہور میں…
وزیراعظم سے گورنر پنجاب کی ملاقات، دورہ برطانیہ پر بریفنگ دی
لاہور : وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چودھری سرور نے ملاقات کی جس کے دوران وزیراعظم کو اپنے دورہ برطانیہ پر تفصیلی بریفنگ دی۔
قبل ازیں وزیراعظم عمران خان سرکاری دورے پر لاہور پہنچے تو گورنر محمد سرور اور وزیراعلی پنجاب عثمان…
عمران خان کی پالیسیوں کا ثمر، مہنگائی میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے : پرویز خٹک
نوشہرہ : وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اپوزیشن پاکستا ن کی عوام کا اعتماد کھو چکی ہے، عمران خان کی پالیسیوں کا ثمر، مہنگائی میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے، کرپشن کرنے والوں کو نشان عبرت بنائیں گے۔
نوشہرہ میں گفتگو کرتےہوئے وزیر دفاع…
