Browsing Category

پاکستان

پاکستان

خدشہ ہے لاکھوں افغان بچے اور بڑے بھوک اور سردی سے مر جائیں گے : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد :  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ خدشہ ہے لاکھوں افغان بچے اور بڑے بھوک اور سردی سے مر جائیں گے۔ دنیا کو فوری مداخلت کرنا ہوگی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں انسانی بحران سنگین ہو رہا ہے۔ پچانوے…

وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات

اسلام آباد :  وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ملاقات کی اور بلوچستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں پارلیمانی امور اور بلوچستان کی صورتحال پر بات چیت کی گئی، ملاقات میں گوادر دھرنے…

کراچی ، آصف زرداری سے جنرل قادر بلوچ کی ملاقات ، بلوچستان کے سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے وفد کی صوبائی کوآرڈینیٹر برائے بلوچستان افئیرز جنرل عبدالقادر بلوچ کی قیادت میں ملاقات۔ وفد میں میر حسین بخش بنگزئی حاجی علی مدد…

برطرف ملازمین بحالی کیس ، سپریم کورٹ اہم ترین فیصلہ کل سنائے گی

اسلام آباد :  سپریم کورٹ برطرف ملازمین بحالی کیس کا اہم ترین فیصلہ کل سنائے گی، حکومت نے تجویز دی ہے کہ فیڈرل پبلک سروس کمیشن کا ٹیسٹ پاس کرنے والے ملازمین کو مستقل کر دیا جائے ۔ برطرف ملازمین بحال ہونگے یا نہیں سپریم کورٹ اہم ترین…

حکومت نے بلوچستان میں 3300کلو میٹر شاہراہوں کی تعمیر کی منظوری دیدی ، مراد سعید

اسلام آباد : وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے بلوچستان کی ترقی کو پاکستان کی ترقی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے ملکی تاریخ کے سب سے زیادہ 3300 کلومیٹر شاہراہوں کی بلوچستان میں نہ صرف منظوری دی، خضدار بسمہ، زیارت موڑ کچ ہرنائی، ژوب…

قوم چاہتی ہے عمران خان ان کی جان چھوڑ دیں ، مریم اورنگزیب

لاہور : مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ قوم چاہتی ہے عمران خان ان کی جان چھوڑ دیں۔ مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 100 فیصد مہنگائی کر کے30 فیصد رعایت کا جھوٹ عوام کے ساتھ…

سی پیک رو کنے کی باتیں غلط ہیں ، معاون خصوصی برائے سی پیک

اسلام آباد :  وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک خالد منصور نے کہا ہے کہ سی پیک رو کنے کی باتیں غلط ہیں، سی پیک 2030 تک مکمل ہوگا، اس کے بعد پاکستان دنیا میں قائدانہ کردار کردار ادا کرے گا۔ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام اباد میں…

بنی گالا کے اخراجات کے لئے کبھی ایک روپیہ تک نہیں دیا ، جہانگیرترین

اسلام آباد : تحریک انصاف کے منحرف رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ میں نے کبھی بنی گالا کے رہائشی اخراجات کے لئے ایک روپیہ تک ادا نہیں کیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں تحریک انصاف کے منحرف رہنما جہانگیرترین کا کہنا…

شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ کے چالان میں 100 سے زائد گواہ نامزد

لاہور : شہباز شریف فیملی کیخلاف شوگر کاروبار کے ذریعے منی لانڈرنگ کے چالان میں کباڑیے، الیکٹرک سٹور اور پیٹرول پمپس مالکان سمیت دیگر سو سے زائد افراد گواہوں میں نامزد کر دیئے گئے۔ ایف آئی اے کی جانب سے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو منی…

وزیراعظم کے راشن پروگرام میں 96 لاکھ خاندان رجسٹر ہو چکے ہیں : فواد چودھری

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ اب تک 96لاکھ خاندان اور10 ہزار سے زائدکریانہ سٹور وزیراعظم کےراشن پروگرام میں رجسٹر ہو چکے ہیں ۔ ایک ٹویٹر پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات چودھری فواد حسین نے کہا کہ ملک…