Browsing Category

پاکستان

پاکستان

ملک کے پسماندہ علاقوں کی ترقی ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے : عمران خان

سکردو : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کے پسماندہ علاقوں کی ترقی ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ سکردو میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کوئی ملک ترقی نہیں کرسکتا جب تک غریب لوگوں کو اوپرنہ لایا جائے، گلگت…

حکومت کا جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کے الزامات پر کرمنل کیس دائر کرنے کا اعلان

اسلام آباد : حکومت نے جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کے الزامات پر کرمنل کیس دائر کرنے کا اعلان کر دیا۔ فواد چودھری نے کہا کہ ہتک عزت کا کیس فائل کر رہے ہیں، بنی گالہ سے متعلق بیان کو بے جا اچھالا گیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد…

پاک فضائیہ کے بیڑے میں آئندہ سال “جے 10 سی”طیارے شامل کئے جائیں گے

لاہور : پاک فضائیہ ملکی فضاؤں کو ناقابل تسخیر بنانے کیلئے پرعزم ہے، پاک فضائیہ کے بیڑے میں آئندہ سال “جے 10 سی”طیارے شامل کئے جائیں گے۔ بتایا گیا ہے کہ چین کا تیار کردہ “جے 10 سی” سنگل انجن، ڈیلٹا ونگز کا حامل جدید لڑاکا طیارہ ہے، بیک…

کورونا کی چوتھی لہر مزید 6 جانیں لے گئی، 24 گھنٹے کے دوران 301 نئے مریض

اسلام آباد : کورونا وائرس سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 849 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 90 ہزار 214 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

پشاور ہائیکورٹ : امیر مقام کی ضمانت قبل از گرفتاری میں 22 دسمبر تک توسیع

پشاور : پشاور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام کی نیب ممکنہ گرفتاری کے خلاف دائر ضمانت قبل از گرفتاری میں 22 دسمبر تک توسیع کر دی۔ پشاور ہائیکورٹ میں مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام کی نیب ممکنہ گرفتاری کے خلاف دائر ضمانت قبل از…

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں دھند، موٹروے پر حدنگاہ انتہائی کم ، فلائٹ آپریشن متاثر

لاہور : پنجاب اور خیبرپختونخوا میں دھند کے باعث موٹروے اور رنگ روڈ پر حدنگاہ انتہائی کم ہوگئی، علامہ اقبال ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بھی متاثر ہوگیا۔ پی آئی اے نے پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی کر دی۔ موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن،…

اپوزیشن کے سازشی عناصر کی پہلے کوئی سازش کامیاب ہوئی اور نہ اب ہو گی : عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہےکہ اپوزیشن کے سازشی عناصر ترقی کا سفر روکنے کے درپے ہیں، سازشی عناصر کی پہلے کوئی سازش کامیاب ہوئی اور نہ اب ہو گی- وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا کہ تنقید…

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد : مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پاکستان کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3 اعشاریہ 6 ریکارڈ کی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ زلزلے کے جھٹکے بالاکوٹ…

سپریم کورٹ بار کا تاحیات نااہلی کے خلاف عدالت عظمی سے رجوع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : سپریم کورٹ بار نے تاحیات نااہلی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا، صدر سپریم کورٹ بار نے تمام عہدیداروں سے مشاورت مکمل کرلی ہے۔ سپریم کورٹ بار کے صدر احسن بھون نے لندن سے واپسی کے بعد لاہور ہائیکورٹ میں…

خیبر پخونخوا بلدیاتی انتخابات: 2 ہزار 32 امیدوار بلامقابلہ منتخب

پشاور : خیبر پختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں 2 ہزار 32 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہو گئے۔ الیکشن کمیشن کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں جنرل نشستوں پر 217 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوئے…