Browsing Category

پاکستان

پاکستان

قومی اسمبلی کا اجلاس 22دسمبر کوطلب کرلیا گیا

اسلام آباد : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کے بجائے 22دسمبر کو طلب کرلیا ہے۔ صدر پاکستان کی جانب سے طلب کردہ قومی اسمبلی کا اجلاس اب بروز پیر 13دسمبر کے بجائے بدھ 22 دسمبر 2021 کو شام 4 بجے ہو گا ۔ ڈاکٹر عارف…

توہین عدالت کیس ، سابق چیف جج رانا شمیم پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ موخر

اسلام آباد :  اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جج گلگت رانا شمیم پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ موخر کرتے ہوئے ایک بار پھر بیان حلفی طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں راناشمیم بیان حلفی کیس کی سماعت ہوئی، اٹارنی جنرل نے رانا شمیم…

وفاقی حکومت الیکشن کمیشن کو الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں فراہم کرنے کیلئے تیار

اسلام آباد : وفاقی حکومت الیکشن کمیشن کو الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں فراہم کرنے کے لئے تیار، وزارت سائنس ٹیکنالوجی نے الیکشن کمیشن کے خط کا جواب دے دیا۔ وزارت سائنس ٹیکنالوجی نے الیکشن کمیشن سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی خصوصیات مانگ لیں۔ الیکشن…

ہمیں پنجاب کی عوام کو ویکسینیٹ کر کے محفوظ بنانا ہے

لاہور : صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد نے کہا ہے کہ ریچ ایوری ڈورویکسی نیشن مہم کے دوسرے مرحلے کے دوران ویکسی نیشن کا عمل کامیابی سے جاری ہے، ریچ ایوری ڈورویکسی نیشن مہم کے دوسرے مرحلے کے دوران 100 فیصدہدف کو حاصل کیاجائے گا۔ صوبائی…

16 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کیسے ہوئی ؟ عبوری چالان کے نکات سامنے آگئے

لاہور  : رمضان شوگر ملز کے ذریعے 16 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کیسے ہوئی؟ ایف آئی اے کی جانب سے تیار عبوری چالان کے نکات منظرعام پر آگئے۔ 63 صفحات پر مشتمل چالان کے مطابق ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم نے 28 بے نامی اکاؤنٹس کا سراغ لگایا جو…

کرپٹ لوگوں کے علاوہ سب کیساتھ مفاہمت کیلئے تیار ہیں : وزیراعظم عمران خان

میانوالی : وزیراعظم نے کہا ہے کہ امن کیلئے سب کے ساتھ بات چیت کرنے کو تیار ہیں، کرپٹ لوگوں کے علاوہ سب کے ساتھ مفاہمت کیلئے تیار ہیں، حکومت ان کو این آر او نہیں دے گی، جو قوم بڑے ڈاکوؤں سے ڈیل کرتی ہے وہ تباہ ہوجاتی ہے۔ میانوالی میں…

لاہور: 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 42 نئے کیسز رپورٹ

لاہور : پنجاب میں ڈینگی مچھر کے کیسز میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، 24 گھنٹوں کے دوران 42 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ مزید ایک مریض ڈینگی بخار سے زندگی کی بازی ہار گیا۔ پنجاب میں کورونا کے بعد ڈینگی کے کیسز میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ محکمہ صحت کے…

پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند، مسافروں کو مشکلات کا سامنا

دنیاپور :  پنجاب کے دیگر میدانی علاقوں کی طرح دنیاپور شہر اور گردونواح میں بھی دھند کا سلسلہ جاری ہے جس سے سردی کی شدت برقرار ہے۔ پنجاب کے دیگر میدانی علاقوں کی طرح دنیاپور میں بھی دھند کا سلسلہ جاری ہے۔ دھند کی شدت صبع صبع زیادہ ہوتا…

تیاریاں مکمل، 19 دسمبر کو او آئی سی اجلاس کی میزبانی کرینگے : دفتر خارجہ

اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ 19 دسمبر کو افغانستان پر او آئی سی اجلاس کی میزبانی کرینگے جس کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ امید ہے اجلاس سے افغانستان کی انسانی امداد کے اقدامات کیے جائیں گے۔ ہفتہ وار بریفنگ کے…

سانحہ سیالکوٹ کیس : روزانہ کی بنیاد پر سماعت جیل کے اندر کرانے کا فیصلہ

سیالکوٹ : سری لنکن شہری کو تشدد کر کے قتل کرنے کے معاملے میں پیشرفت، گرفتار ملزمان کا روزانہ کی بنیاد پر سماعت جیل کے اندر کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ سانحہ سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کی ہلاکت میں گرفتار ملزمان کا جیل ٹرائل کرنے کے…