Browsing Category
پاکستان
پاکستان
بکا خیل میں قبل از انتخابات دھاندلی کیس، ڈی پی او کی رپورٹ پر اظہار عدم اطمینان
اسلام آباد : چیف الیکشن کمشنر نے بکا خیل بنوں میں قبل از انتخابات دھاندلی کیس میں ڈی پی او بنوں کی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کر دیا۔
الیکشن کمیشن نے بکا خیل بنوں میں قبل از انتخابات دھاندلی کیس کی سماعت کی۔ چیف الیکشن کمشنر نے…
وزیراعلیٰ پنجاب سے شفقت محمود کی ملاقات، تنظیمی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے وفاقی وزیر تعلیم و پی ٹی آئی پنجاب کے صدر شفقت محمود نے ملاقات کی، جس میں تنظیمی امور، سیاسی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے شفقت محمود کو تحریک انصاف پنجاب…
ڈالر 178 روپے 17 پیسے کی بلند سطح پر پہنچ گیا، حکومت خود کو بری الذمہ سمجھتی ہے : شیری رحمان
لاہور : شیری رحمان نے روپے کی گرتی قدر پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈالر 178 روپے 17 پیسے کی بلند سطح پر پہنچ گیا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 181 روپے 20 پیسے کا ہوگیا۔
نائب صدر پیپلزپارٹی و سینیٹر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب…
وزیراعظم کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ، منی بجٹ کی منظوری دی جائیگی
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے، اجلاس میں منی بجٹ کی منظوری دی جائے گی جبکہ پہلی قومی سلامتی پالیسی بھی پیش کی جائے گی۔
وفاقی کابینہ اجلاس میں سیاسی، معاشی اور کورونا کی صورتحال پر غور ہوگا۔…
امریکہ پہلی ، طالبان دوسری سپر پاور ہیں : عباس ستانکزئی
کابل : طالبان کے نائب وزیر خارجہ عباس ستانکزئی نے کہا ہے کہ دنیا کی سب سے بڑی طاقت امریکہ جبکہ دوسری طالبان ہیں۔ لوگر صوبے کے دارالحکومت پل عالم میں سوویت یونین کے افغانستان پر حملے سے متعلق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…
لاہور سے حکومت کے خاتمے کی کہانی 5 جنوری سے شروع ہو گی : بلاول بھٹو
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اعلان کیا ہے کہ 5 جنوری سے لاہور سے حکومت کے خاتمے کی کہانی شروع ہو گی، جہاں ان کی جماعت کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہو گا۔
اپنی والدہ اور پاکستان کی دو بار سابق وزیر اعظم بے…
منی بجٹ عوام کی کمر میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے، ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، شہبازشریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ منی بجٹ عوام کی کمر میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے تاہم اس کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے اپنے بیان میں کہا کہ 3 سال میں پی ٹی آئی نے…
اللہ ہمیں غریبوں کی خدمت کرتے کرتے اٹھائے، آصف زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اللہ ہمیں غریبوں کی خدمت کرتے ہوئے اٹھائے۔ گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو کی برسی پر منعقدہ جلسے سے انتہائی مختصر خطاب کرتے ہوئے زرداری نے کہا کہ ملک کی تقدیر…
قومی سلامتی کمیٹی نے پہلی نیشنل سیکیورٹی پالیسی کی منظوری دے دی
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کے ہونے والے اجلاس میں پہلی نیشنل سیکیورٹی پالیسی کی منظوری دے دی گئی۔
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ ذرائع کے مطابق مشیر قومی سلامتی معید…
بھارت مذہب کے نام پر دہشت گردی پھیلا رہا ہے : فواد چوہدری
اسلام آباد : وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت مذہب کے نام پر دہشت گردی پھیلا رہا ہے۔ قائد اعظم جس پاکستان کے خواہاں تھے وہ انہو ں نے اپنی تقاریرمیں واضح کردیا،پاکستان کے قیام کا مقصد اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ تھا۔
اسلام آباد میں…
