Browsing Category
پاکستان
پاکستان
قومی اسمبلی اجلاس: اپوزیشن منی بجٹ کا راستہ روکنے، حکومت منظور کرانے کیلئے پر عزم
متحدہ اپوزیشن کا اجلاس پارلیمنٹ ہاﺅس میں اپوزیشن چیمبر میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں قومی اسمبلی کے اجلاس میں منی بجٹ اور اس سے منسلکہ حکومتی بلوں کا راستہ روکنے کے لیے اپوزیشن کی مشترکہ حکمت عملی پر تفصیلی غور کیا گیا اور مشاورت سے لائحہ عمل طے…
نوازشریف کو آنا ہے تو آئیں ان کے آنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، شیخ رشید
راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ہر پارٹی چاہتی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اس کے سر پر ہاتھ رکھے لیکن اچھی بات یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ منتخب حکومت کے ساتھ ہے، عمران خان 5 سال پورے کریں گے۔ کچھ نہیں ہونے والا، یہ سال…
اپوزیشن ایٹمی اثاثوں کے حوالے سے اپنے ذہن سے وسوسہ نکال دے، وزیر خارجہ
بدھ کو قومی اسمبلی میں راجہ پرویز اشرف اور مسلم لیگ (ن) کے خواجہ آصف کی طرف سے نکتہ ہائے اعتراض پر جواب دیتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان کی معاشی اور اقتصادی خودمختاری کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ پاکستان آج جن اقتصادی مشکلات…
منی بجٹ میں آئی ٹی انڈسٹری پر ٹیکس لگایا گیا تو مخالفت کروں گا : امین الحق
اسلام آباد : امین الحق نے کہا ہے کہ ہماری خواہش ہے منی بجٹ میں آئی ٹی انڈسٹری پر کسی قسم کا ٹیکس نہ لگایا جائے، اگر ٹیکس لگایا گیا تو اپنی انڈسٹری کے لوگوں کے ساتھ کھڑا ہو کر اس کی مخالفت کروں گا۔
وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق نے…
سندھ میں آئین کی بحالی کے لیے تحریک چلانی پڑے گی : حلیم عادل شیخ
کراچی : حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ میں آئین کی بحالی کے لیے تحریک چلانی پڑے گی، 31 دسمبر کو سندھ حکومت کے خلاف چارج شیٹ پیش کریں گے، نسلہ ٹاور معاملے میں منظور کاکا جیسے افراد کو پکڑنا ضروری ہے۔
سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم…
پی پی اپنے وعدے پورے کر رہی ہے، وفاقی حکومت گیس کی فراہمی میں ناکام ہو چکی : مرتضیٰ وہاب
کراچی: مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ پی پی اپنے وعدے پورے کر رہی ہے، پی ٹی آئی کی طرح عوام سے کوئی ایسا وعدہ نہیں کیا جو پورا نہ کرسکیں، وفاقی حکومت گیس اور بجلی کی فراہمی میں ناکام ہو چکی ہے۔
ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے میڈیا سے…
عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس، نئے بلدیاتی ایکٹ کے اختیارات کا جائزہ
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں نئے بلدیاتی ایکٹ کے تحت اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کے نظام کا جائزہ لیا گیا۔
اس موقع پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پنجاب کابینہ نئے بلدیاتی ایکٹ…
اگر نواز شریف آتے ہیں تو پنجاب کی جیلیں اُنکا انتظار کر رہی ہیں ، فیاض چوہان
لاہور : وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض چوہان کا کہنا ہے کہ نواز شریف واپس نہیں آرہے ان کا پاسپورٹ ختم ہوچکا ہے، اگر نواز شریف آتے ہیں تو پنجاب کی جیلیں نواز شریف کا انتظار کر رہی ہیں۔
فیاض الحسن چوہان نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں کہا کہ…
منی بجٹ منظور ہوا تو نیا سال قوم کیلئے مہنگائی کا بدترین سال بن جائے گا : شہباز شریف
اسلام آباد : شہباز شریف نے کہا ہے کہ منی بجٹ سے ملکی حالات بہتر ہونے کے بجائے بدترین ہو جائیں گے، منی بجٹ منظور ہوا تو نیا سال قوم کیلئے مہنگائی کا بدترین سال بن جائے گا۔
صدر مسلم لیگ ن و قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے حکومت پر تنقید…
صدر کی سانحہ سیالکوٹ کے ہیرو ملک عدنان کو تمغہ شجاعت دینے کی منظوری
اسلام آباد : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سانحہ سیالکوٹ کےہیروملک عدنان کوتمغہ شجاعت دینےکی منظوری دے دی ہے۔
سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پرانتھا کمارا کو ہجوم سے بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان کو صدر مملکت کی جانب سے 23مارچ 2022کو تمغہ…
