Browsing Category

پاکستان

پاکستان

کوروناویکسی نیشن کی تعداد 15 کروڑسےتجاوزکرگئی ، اسدعمر

اسلام آباد : پاکستان میں کوروناویکسی نیشن کی تعداد 15 کروڑسےتجاوزکرگئی۔سربراہ این سی اوسی اسدعمر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پندرہ کروڑ سے زائد ویکسین لگا دی گئی ہیں۔ پنجاب 68 فیصد اہل آبادی کو ویکسین کی کم ازکم ایک ڈوز لگا کرکر دیگرصوبوں میں…

نیا پاکستان صحت کارڈ پنجاب کے ہر شہری کو ملے گا : عثمان بزدار

لاہور :  وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ یونیورسل ہیلتھ انشورنس پروگرام کے تحت نیا پاکستان صحت کارڈ پنجاب کے ہر شہری کو ملے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد، پرنسپل…

رواں سال 48 پولیس اہلکارفرائض کی انجام دہی میں شہید ہوئے : آئی جی خیبرپختونخوا

پشاور :  آئی جی خیبرپختونخوا پولیس معظم جاہ انصاری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا پولیس نے ہمیشہ عوام کی بہتری کے لیے جانوں کی قربانی دی، رواں سال 48 پولیس اہلکار فرائض کی انجام دہی میں شہید ہوئے۔ آئی جی پولیس معظم جاہ انصاری کا پولیس کی…

پنجاب کو تحریک انصاف کا قلعہ بنا کر دم لیں گے : شفقت محمود

لاہور : شفقت محمود نے کہا ہے کہ پنجاب کو تحریک انصاف کا قلعہ بنا کر دم لیں گے، صوبے بھر میں ن لیگ کو عبرتناک شکت دیں گے۔ پی ٹی آئی پنجاب کے صدر و وفاقی وزیر شفقت محمود نے ایوان اقبال میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں۔ کارکنان نے شفقت…

آرمی چیف سے ترکش بری فوج کے سربراہ کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر بات چیت

راولپنڈی :  آرمی چیف سے ترکش بری فوج کے سربراہ نے ملاقات کی، جس میں خطے کی صورتحال، باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اور سربراہ ترکش بری فوج کی ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون پر…

وزیر اعظم عمران خان یکم جنوری کو ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان یکم جنوری کو ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے، گورنر ہاؤس میں عمران خان نیا پاکستان صحت کارڈ کی تقریب سے خطاب کریں گے۔ وزیر اعظم کے دورہ لاہور کے دوران وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار ان سے ملاقات…

بینظیر بھٹو کی آج 14ویں برسی، بلاول بھٹو اور دیگر قائدین خطاب کریں گے

کراچی :  سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو شہید کی 14ویں برسی آج منائی جائے گی، گڑھی خدا بخش میں مرکزی تقریب کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، بلاول بھٹو اور دیگر قائدین خطاب کریں گے جبکہ پارٹی قیادت اور ملک بھر سے کارکنوں کی بڑی تعداد لاڑکانہ پہنچ گئی…

شریف فیملی کے 3 لوگ یہاں موجود ہیں، نوازشریف بھی آ جائیں : شیخ رشید

کراچی : وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ شریف فیملی کے 3 لوگ یہاں موجود ہیں، نوازشریف بھی آ جائیں، آصف زرداری اور میرے ٹینٹ اکھڑنے کا وقت آ گیا ہے۔ طالبان کی مدد کیلئے پوری دنیا کو پاکستان مدعوکیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران…

کل شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی چودھویں برسی نہایت عقیدت سے منائیں گے، وزیر اعلی سندھ سید مراد علی…

لاڑکانہ: کل شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی چودھویں برسی نہایت عقیدت سے منائیں گے، وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ لاڑکانہ: برسی پر کل جسلہ عام میں ملکی صورتحال کو دیکھتے ہوئے وفاقی حکومت کے خلاف لائحہ عمل دیں گے، سید مراد علی شاہ…

نئے انکشافات نے ایک بار پھر شریف فیملی کو سسیلین مافیا ثابت کردیا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نئے انکشافات نے ایک بار پھر شریف فیملی کو سیسیلین مافیا ثابت کردیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ رانا شمیم نے جسٹس ثاقب نثار اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج…