Browsing Category

پاکستان

پاکستان

ہرجانہ کیس : وزیراعظم پر حق جرح ختم کرنے کا فیصلہ خلاف قانون قرار

اسلام آباد : ہائی کورٹ نے ہرجانہ کیس میں خواجہ آصف کا وزیراعظم عمران خان پر حق جرح بحال کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ حق جرح ختم کرنے کا فیصلہ شفاف ٹرائل کے طے شدہ اصولوں کے مطابق نہیں، ٹرائل کورٹ نے حق جرح ختم…

vآزاد کشمیر: سیاحتی مقام سدھن گلی ونٹر ٹورازم کی سہولیات نہ ہونے کے باعث ویران

مظفر آباد : سفیدی کی چادر اوڑھے آزاد کشمیر کے ضلع باغ کا خوبصورت سیاحتی مقام سدھن گلی ونٹر ٹورازم کی سہولیات نہ ہونے کے باعث ویران پڑا ہے۔ برف باری کے باعث ذرائع مواصلات کی بندش ونٹر ٹورازم کے فروغ کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ باغ سے…

اسلام آباد: ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایکشن ، 62 اسکول ، 15 ہوٹل سیل

اسلام آباد : اسلام آباد میں کورونا کے بڑھتے کیسز پر انتظامیہ کو الرٹ کر دیا گیا۔ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایکشن لیتے ہوئے 62 اسکول اور 15 ہوٹل سیل کر دیئے گئے جبکہ آٹھ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ دوسری جانب ملک میں کورونا کے پھیلاؤ نے…

اپوزیشن کا شکریہ جو عمران خان کے خطاب کو غور سے سنُتے ہیں : حسان خاور

لاہور : حسان خاور نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا شکریہ جو عمران خان کے خطاب کو غور سے سنُتے ہیں ورنہ وہ تو اپنے موجودہ اور سابقہ اتحادیوں کی بھی نہیں سنتے۔ ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ آج…

حکومت کسانوں کو کھاد مہیا کرنے میں ناکام ہوگئی ، آصف زرداری

اسلام آباد : سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت کسانوں کو کھاد مہیا کرنے میں ناکام ہو گئی ہے۔فصلوں کی مناسب اور منصفانہ قیمت نہ ملنا کسانوں کا معاشی استحصال ہے۔ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کسان مارچ کے نام اپنے…

آزاد کشمیر میں زخمی حالت میں ملنے والا نایاب تیندوا مرگیا

مظفر آباد : آزاد کشمیر میں زخمی حالت میں ملنے والا نایاب تیندوا مر گیا، زخمی تیندوے کا پچھلا دھڑ مفلوج ہوچکا تھا۔ گزشہ روز نوسدہ مظفرآباد سے ملنے والا زخمی تیندوا اسلام آباد میں دوران علاج مر گیا۔ وائلڈ لائف اسلام آباد کی رپورٹ کے…

پی پی اور ن لیگ جنوبی پنجاب کی عوام کو لولی پاپ دیتی آئی ہیں ، حسان خاور

لاہور : حکومت پنجاب کے ترجمان حسان خاور کا کہنا ہے کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کی عوام کو لولی پاپ دیتی آئی ہیں۔جنوبی پنجاب کی عوام ن لیگ اور پیپلزپارٹی سے ڈسے ہوئے ہیں جبکہ پی ٹی آئی حکومت جنوبی پنجاب کی عوام سے کیے گئے ہر وعدے کو…

جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کا واویلا عمران نیازی کا نیا لالی پاپ ہے ، عظمیٰ بخاری

 لاہور : مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ چار سال بعد جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کا واویلا عمران نیازی کا نیا لالی پاپ ہے۔عمران نیازی کو چار سال پہلے جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کا خیال کیوں نہیں آیا؟۔ حکومت پنجاب کے…

شہبازشریف کا کھاد کی قلت اور کسانوں کی مشکلات پر اظہار تشویش

لاہور :  پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر شہبازشریف نے یوریا کی قلت اور کسانوں کودرپیش صورتحال پراظہارتشویش کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ کسانوں کا استحصال بند کیاجائے ۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے ملک میں یوریا کی…

ملک کے میدانی علاقوں میں بارش ، پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جاری

لاہور : ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے، نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا، محکمہ موسمیات نے سلسلہ اگلے چوبیس گھنٹے بھی جاری رہنے کی پیش گوئی کر دی۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں بادلوں کے ڈیرے، لاہور، اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں…