Browsing Category
پاکستان
پاکستان
جذبہ خیر سگالی کے تحت 20 بھارتی ماہی گیر لانڈھی جیل سے رہا
کراچی : جذبہ خیر سگالی کے تحت 20 بھارتی ماہی گیر قیدیوں کو کراچی کی لانڈھی جیل سے رہا کردیا گیا، قیدیوں کو لاہور میں واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔
رہا ہونے والے بھارتی ماہی گیر مختلف وقتوں میں پاکستانی سمندری حدود…
کیٹی بندر کے قریب کشتیاں سمندر میں ڈوب گئیں، پاک بحریہ نے 12 افراد کو بچا لیا
کراچی : کیٹی بندر کے قریب ڈوبنے والی کشتیوں کے لئے میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کا آپریشن جاری ہے، 12 افراد کو بچا لیا گیا، 2 لاشیں بھی نکال لی گئیں۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیوی کی تیز رفتار کشتیاں اور ہیلی کاپٹرز سرچ اینڈ ریسکیو…
جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر چھاپہ، دستی بموں سمیت بھاری اسلحہ برآمد
لاہور : جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے بڑی کارروائی کے دوران مشین گنز، دستی بموں اور بارودی مواد سمیت بھاری تعداد میں خطرناک اسلحہ برآمد کر لیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے کارروائی انٹیلی جنس معلومات کی بنیا د پر…
وزیراعظم شکایات کے ازالے کیلئے آج عوام سے ٹیلی فون پر براہ راست بات کریں گے
لاہور : وزیراعظم عمران خان آج ایک بار پھر عوام کے سوالوں کے جواب دیں گے، وہ ٹیلی فون کے ذریعے عوامی شکایات سنیں گے۔
وزیراعظم عمران خان نے عوام سے براہ راست رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، آج ساڑھے تین بجے” آپ کا وزیراعظم “پروگرام میں شرکت…
گوادر میں تیل صاف کرنے کے کارخانے یا ریفائنری کے قیام کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، وفاقی وزیر توانائی
اسلام آباد/کوئٹہ (آن لائن )وفاقی وزیر توانائی محمد حماد اظہر نے کہاہے کہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں کسی تیل صاف کرنے کے کارخانے یا ریفائنری کے قیام کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔یہ بات وفاقی وزیر توانائی محمد حماد اظہر نے قومی اسمبلی…
کراچی میں طوفانی ہوائیں چلنے سے دو افراد جاں بحق، متعدد مو ٹرسائیکلیں پھسل گئیں
کراچی میں تیز ہواؤں کے سبب دیواریں گرنے سے دو افراد جاں بحق اور متعدد موٹر سائیکل سوار توازن قائم نہ رکھتے ہوئے گر کر زخمی ہوگئے۔ تیز ہوا سے ناردرن بائی پاس نزد پاور ہاؤس گلبائی کانٹا موٹر سائیکل سلپ ہونے سے 2 افراد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال…
ہمارا چیلنج اپوزیشن نہیں مہنگائی ہے، شاہ محمود
مخدوم شاہ محمود قریشی نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن اگر کوئی درست تنقید کرتی ہے تو ٹھیک کرتی ہے، اپوزیشن ہی نہیں حکومت بھی کہتی ہے کہ کھاد کی قیمت بڑھی ہے اور قلت بھی ہوئی ہے لیکن مسئلے کے حل کے لئے حکومت نے اقدامات…
‘داسو ہائیڈرو پاور منصوبے پر کام بحال ہوچکا ہے’
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجان نے داسو ہائیڈو پاور منصوبے پر چینی کانٹریکٹر کے غیر متحرک ہونے متعلق میڈیا رپورٹس کو مسترد کردیا۔
بین الاقوامی پریس سینٹر میں معمول کی بریفنگ دیتے ہوئے ژاؤ لیجان نے کہا کہ وہ داسو منصوبے پر کام کی بحالی…
‘صدارتی نظام کسی لحاظ سے موزوں نہیں، آئین میں کوئی ردوبدل قبول نہیں کریں گے’
ملک میں صدارتی نظام کی افواہوں پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کے آئین، وفاقی پارلیمانی نظام میں کسی قسم کی مداخلت اور رد و بدل کو قبول نہیں کریں گے اور ہر شہری اپنے اس آئین اور وفاقی پارلیمانی…
نہیں بتانا چاہتا دہشتگرد کہاں رکے، کہاں کھانا کھایا: شیخ رشید
وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ یہ نہیں بتانا چاہتا کہ دہشت گرد کہاں رکے اور انہوں نے کہاں کھانا کھایا۔
سینیٹ میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ خون دینا اور خبر دینا 2 مختلف چیزیں ہوتی ہیں۔
ان…
