Browsing Category

پاکستان

پاکستان

لاہور پریس کلب ک سامنے سینئر صحافی کا قتل ، 4 مشکوک افراد زیر حراست

لاہور : لاہور پریس کلب کے سامنے صحافی حسنین شاہ کے اندھے قتل کی سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے تحقیقات جاری ہیں، پولیس نے 4 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا۔ لاہور پریس کلب کے سامنے سینئر صحافی حسنین شاہ کے قتل کا اندوہناک واقعہ، پولیس نے…

تحریک انصاف کی کرپشن اور لوٹ مار کی بدولت پاکستان دنیا بھر میں رسوا ہوگیا : حمزہ شہباز

لاہور : حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ کرپشن انڈیکس میں پاکستان 140 ویں نمبر پر آگیا، تحریک انصاف کی کرپشن اور لوٹ مار کی بدولت پاکستان دنیا بھر میں رسوا ہو گیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ…

جہاں چپڑاسی کے اکاؤنٹ سے اربوں نکلے وہاں کرپشن پر سیپشن کیا ہوگی : ترجمان پنجاب حکومت

لاہور :  حسان خاور نے کہا ہے کہ جہاں چپڑاسی کے اکاؤنٹ سے اربوں نکلے وہاں کرپشن پر سیپشن کیا ہوگی، چور مچائے شور کی طرح سیاسی مخالف کرپشن پر ٹویٹ کر رہے ہیں۔ ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد : مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ شہزاد اکبر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے وزیراعظم کی قیادت میں احتساب کا عمل جاری رہے گا، پارٹی کا حصہ اور قانونی معاونت جاری رکھوں…

چین میں تیار جنگی بحری جہاز پی این ایس طغرل کی پاک بحریہ کے بیٹرے میں شمولیت

کراچی :  چین میں تیار جنگی بحری جہاز پی این ایس طغرل پاک بحریہ کے بیٹرے میں شامل ہوگیا۔ پروقار تقریب میں صدر مملکت عارف علوی اور نیو ل چیف ایڈمرل امجد خان نیازی نے شرکت کی۔ پی این ایس طغرل پاکستان نیوی کے لئے تعمیر کیے جانے والے 4 ٹائپ…

عمران خان کو کسی تحریک سے خطرہ نہیں : گورنر سندھ

کراچی : گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ ہمارے صوبے کے ساتھ بڑی ناانصافی کی جا رہی ہے۔ گورنر ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت مہنگائی مارچ کرنے جا رہی ہے، دوسری جانب خود قیمتیں بڑھا رہی…

بجلی قیمتوں میں 95 پیسے اضافے کی حکومتی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد : آئی ایم ایف کی شرائط پر بجلی قیمتوں میں اضافے کی تیاریوں کے تحت بنیادی ٹیرف میں 95 پیسے فی یونٹ اضافے کی حکومتی درخواست پر نیپرانے سماعت مکمل کرنے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چئیرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کی زیر صدارت…

نواز شریف کی واپسی کے ضامن شہباز شریف کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا امکان

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے نواز شریف کو واپس نہ لانے پر شہباز شریف کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی پر غور شروع کردیا۔اٹارنی جنرل آفس نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی واپسی کے ضامن شہباز شریف کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ خط میں لاہور…

عمران خان کرسی چھین جانے کے خوف میں مبتلا، آپ بچ نہیں سکتے : مریم اورنگزیب

اسلام آباد : مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کرسی چھین جانے کے خوف میں مبتلا، ان کو پتا چل چکا ہے اب ان کے گھر جانے کا وقت ہوگیا، یہ مکافات عمل ہے، آپ بچ نہیں سکتے، دھمکی دیتے ہیں چھوڑوں گا نہیں، خطرناک ہوجاؤں گا، آپ نے تو پہلے ہی…

ملکی سلامتی داؤ پر لگانے والوں کا یوم حساب قریب آ گیا ہے : حمزہ شہباز

لاہور : حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی داؤ پر لگانے، معیشت کو زندہ درگور کرنے اور عوام کو مہنگائی کی کھائی میں دھکیلنے کا یوم حساب قریب آ گیا ہے۔ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان…