Browsing Category

پاکستان

پاکستان

پاکستان میں جرمنی کے سفیر کی جاتی امرا آمد ، مریم نواز سے ملاقات

لاہور :  پاکستان میں جرمنی کے سفیر نے مریم نواز سے ملاقات کی جس کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے جرمن سفیر کی ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے باہمی تعلقات اور معاشی تعاون…

عمران سے نجات کیلئے تمام آپشز استعمال کرینگے ، نواز شریف

لاہور/لندن : پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) نے پارٹی قائد نواز شریف پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہیں تمام فیصلوں کا اختیار دیدیا اور وزیراعظم عمران خان کے خلاف آئینی وقانونی جنگ لڑنے، تحریک اعتماد لانے اور…

عدلیہ مخالف گفتگو کا معاملہ : لاہور ہائیکورٹ کی رانا ثنا کیخلاف مکمل دستاویزات کیساتھ دوبارہ درخواست…

لاہور : عدلیہ مخالف گفتگو کا معاملہ، لاہور ہائیکورٹ نے رانا ثنا اللہ کے خلاف دائر درخواست مکمل دستاویزات کے ساتھ دوبارہ دائر کرنے کی ہدایت کر دی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی نے درخواست کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران عدالت نے…

بیرون ممالک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لئے ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ ختم

اسلام آباد : بیرون ممالک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لئے ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ ختم کر دیا گیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مسافروں کے لیے نیا ہدایات نامہ جاری کر دیا۔ ترجمان کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے جاری نئے ہدایت نامے کے…

نیب کارکردگی کا جائزہ تعصب کی عینک پہن کر نہ لیں، ہمارے پاس لفافہ ہے نہ ٹوکری : چیئرمین نیب

اسلام آباد : چیئرمین نیب جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کارکردگی کا جائزہ تعصب کی عینک پہن کر نہ لیں، ہمارے پاس لفافہ ہے نہ کوئی ٹوکری، عالمی ادارے بھی احتساب بیورو کی کارکردگی کا اعتراف کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے…

سیاحت کا فروغ : پنجاب سب سے آگے

لاہور : سیاحت دنیا بھر میں انفارمیشن ٹیکنالوجی اور تیل کے بعد سب سے زیادہ ترقی پانے والی اور زرمبادلہ کمانے والی صنعت کا درجہ رکھتی ہے۔ بہت سے ممالک کی معیشت کا انحصار اسی صنعت سے وابستہ ہے۔پاکستان کو قدرت نے تمام تر سیاحتی اور قدرتی حسن سے…

لاپتہ افراد کمیشن کو جنوری میں مزید 34کیس موصول

اسلام آباد : چیئرمین جسٹس (ر)جاوید اقبال کی قیادت میں لاپتہ افراد کیلئے قائم قومی کمیشن نے شاندار کارکردگی کی بدولت 31 جنوری 2022 تک6163کیسز نمٹا دیئے۔ لاپتہ افراد کمیشن کے سیکرٹری کی جانب سے جنوری2022 کی جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق دسمبر…

پاکستان سعودی عرب کیساتھ تاریخی تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے : آرمی چیف

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ برادرانہ اور تاریخی تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سپہ سالار سے سعودی وزیر داخلہ عبدالعزیز بن سعود…

جب نمبر پورے ہوں گے تحریک عدم اعتماد لے آئیں گے : شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد : شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں پارلیمان میں ایک ہیں، عدم اعتماد بتایا نہیں جاتا لایا جاتا ہے، جب نمبر پورے ہوں گے تحریک عدم اعتماد لے آئیں گے، فوری اور شفاف انتخابات ہی تمام مسائل کا حل ہیں۔ سابق وزیر…

سکیورٹی فورسز کے جوان ہمارا فخر، ان کا عزم پہاڑوں سے بلند ہے : فواد چودھری

اسلام آباد : فواد چودھری نے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز کے جوان ہمارا فخر ہیں، ان کا عزم پہاڑوں سے بلند ہے، پاکستان کے یہ بیٹے مادر وطن کیلئے سربکف ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے…