Browsing Category
پاکستان
پاکستان
31 مارچ کے اختتام تک پورے پنجاب کو صحت کارڈ کی سہولت مل جائیگی : عثمان بزدار
فیصل آباد : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ 31 مارچ کے اختتام تک پورے پنجاب کو صحت کارڈ کی سہولت مل جائے گی، پاکستان تحریک انصاف کی حکومت صحت کے شعبے پر خاص توجہ دے رہی ہے۔
فیصل آباد میں قومی صحت کارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…
مرتضیٰ وہاب کی زیر صدارت اجلاس، کراچی میں کم قیمت ہاؤسنگ سکیم متعارف کرانے کا فیصلہ
کراچی : ایڈمنسٹریٹر کراچی اور ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی صدارت میں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیش نظر کراچی میں کم قیمت ہاؤسنگ سکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔
اجلاس میں بیرسٹر مرتضیٰ…
اپوزیشن عدم اعتماد کیلئے ارکان پورے نہیں کرسکتی : شیخ رشید کا چیلنج
اسلام آباد : شیخ رشید نے چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن عدم اعتماد کیلئے ارکان پورے نہیں کرسکتی، اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل اور حکومت کے ساتھ ہے، آئندہ پچاس دن سیاست کیلئے اہم ہیں، عمران خان سرخرو ہوں گے۔
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسلام…
ملک کو موجودہ حکمرانوں نے ڈبو دیا ہے ، مولانا فضل الرحمان
ڈیرہ اسماعیل خان : پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اب معاملہ نتائج سمیٹنے کی طرف جا رہا ہے۔ ہم گرین سگنل کے انتظار میں نہیں ورنہ گھر بیٹھتے۔
ڈیر اسماعیل خان میں مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…
اپوزیشن کو پاکستان کی ترقی اچھی نہیں لگتی، اتحادی چٹان کی طرح ہمارے ساتھ کھڑے ہیں : حسان خاور
لاہور : حسان خاور کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کو پاکستان کی ترقی اچھی نہیں لگتی، اپوزیشن کے ماتھے پر پسینے اور پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں، اتحادی چٹان کی طرح ہمارے ساتھ کھڑے ہیں۔
ترجمان پنجاب حکو مت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اتحادی…
ماضی میں ایک دوسرے کو چور کہنے والے پھر اکٹھے ہوگئے : وزیراعظم عمران خان
فیصل آباد : وزیراعظم نے کہا کہ ماضی میں ایک دوسرے کو چور کہنے والے پھر اکٹھے ہوگئے، پیٹ پھاڑنے کے دعوے کرنے والے آج پیٹ ملا رہے ہیں، زرداری صاحب چیک بک لے کر لوگوں کو خریدنے نکل پڑے، کبھی کسی سیاست دان کو خریدتے تو کبھی کسی کو،…
ایئر چیف ظہیر احمد سدھو سے کرغز فضائیہ کے سربراہ کی ملاقات
راولپنڈی : پاک فضائیہ کےسربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے کرغز فضائیہ کے سربراہ کرنل کیلیچبیک اکیمووِچ ایڈارالیو نے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پیشہ وارانہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاک…
کسی کو بنیادی حق دینے سے انکار اور حجاب پہننے پر خوفزدہ کرنا ظلم ہے : شاہ محمود قریشی
اسلام آباد : شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کسی کو بنیادی حق دینے سے انکار اور حجاب پہننے پر خوفزدہ کرنا ظلم ہے۔
وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لڑکیوں کو تعلیم سے محروم رکھنا انسانی…
علی امین گنڈا پور کو تحریک انصاف خیبر پختونخوا کا جنرل سیکرٹری مقرر کر دیا گیا
پشاور : وفاقی وزیرعلی امین گنڈا پور کو تحریک انصاف خیبر پختونخوا کا جنرل سیکرٹری مقرر کردیا گیا، پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری نے اعلامیہ جاری کردیا۔
علی امین گنڈا پور کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کا مشکور ہوں کہ صوبے…
ایم کیوایم رہنماوں کی چودھری شجاعت سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر بات چیت
لاہور : ایم کیوایم کے رہنماوں وسیم اختر اور عامر خان نے مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت سے ملاقات کی جس کے دوران ملک کی سیاسی صورتحال اورحکومتی اتحاد پر بات چیت ہوئی۔
ایم کیوایم کا سیاسی جماعتوں کی قیادت سے ملاقاتوں کا مشن، ایم کیو…
