Browsing Category

پاکستان

پاکستان

پاکستان کی کرناٹک میں مسلم طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی کے اقدام کی مذمت : ترجمان دفتر خارجہ عاصم…

اسلام آباد : پاکستان نے بھارتی ریاست کرناٹک میں مسلم طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی کے اقدام کی مذمت کی ہے۔ بھارتی ناظم الامور کی وزارت خارجہ میں طلب کر کے اس اقدام پر حکومت پاکستان کی شدید تشویش اور مذمت سےآگاہ کیا گیا۔ ترجمان دفتر…

ارکان اسمبلی پہلے ہی عمران خان پر عدم اعتماد کیلئے تیار: مریم نواز

اسلام آباد : مریم نواز نے کہا ہے کہ ارکان اسمبلی پہلے ہی عمران خان پر عدم اعتماد کیلئے تیار ہیں، ان کے اقتدار کی کشتی ڈولتی نظر آ رہی ہے۔ نائب صدر مسلم لیگ نون مریم نواز نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چند دنوں…

اب عوامی مارچ ہوگا، اسلام آباد پہنچ کر حساب لیں گے : بلاول بھٹو

ملتان :  بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ملک پر مسلط کٹھ پتلی حکمرانوں سے ہر صورت جان چھڑانا ہے، حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے آج کا کسان بری طرح پس رہا ہے، اب عوامی مارچ ہوگا، اسلام آباد پہنچ کر حساب لیں گے۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو…

عامر لیاقت نے تیسری شادی کرلی ، اہلیہ کے ساتھ تصویر شیئر

لاہور : تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے تیسری شادی کرلی۔ عامر لیاقت حسین نے انسٹاگرام کے ذریعے اپنی تیسری شادی کی اطلاع دی اور اہلیہ کے ساتھ تصویر شیئر کی۔ عامر لیاقت نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ وہ گزشتہ روز 18…

وزراء کو تعریفی سرٹیفکیٹ دینا قوم کے ساتھ مذاق ہے : شیری رحمن

لاہور : پیپلزپارٹی کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے “بہترین کارکردگی” دکھانے والے وزراء کو تعریفی سرٹیفکیٹ دیئے ہیں جو قوم کے ساتھ ایک اور مذاق ہے، وزیراعظم گالم گلوچ اور الزام تراشی کی بہترین کارکردگی پر وزراء کو…

کورونا مزید 47 افراد کی جان لے گیا ، چوبیس گھنٹے کے دوران 3914 نئے مریض

اسلام آباد : ملک میں چوبیس گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح سات اعشاریہ ایک فیصد ریکارڈ کی گئی۔ کورونا وائرس سے 47 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 29 ہزار 648 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 14 لاکھ 74…

بلاول کی فیصل واوڈا کی الیکشن کمیشن سے نااہلی پر پی پی ٹیم کو مبارک باد

لاہور :  پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے فیصل واوڈا کی الیکشن کمیشن سے نااہلی پر پی پی پی ٹیم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گر گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کے فیصل واوڈا بارے فیصلے میں بلاول بھٹو نے کہا…

نیشنل کرائم ایجنسی نے شہباز شریف کو منی لانڈرنگ الزامات میں بے گناہ قرار دیدیا

لاہور : نیشنل کرائم ایجنسی نے شہباز شریف کو منی لانڈرنگ الزامات میں بے گناہ قرار دے دیا۔ دستاویز کے مطابق شہباز شریف کے خلاف تحقیقات پاکستانی حکومت کے کہنے پر شروع ہوئیں۔ نیشنل کرائم ایجنسی نے دسمبر 2019 میں شہباز شریف اور سلیمان شہباز کے…

فواد چوہدری اور فردوس عاشق اعوان نے عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی

پشاور : ہائیکورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اورفردوس عاشق اعوان نے عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ جسٹس روح الامین نے کہا کہ جس جج کی دل آزاری کی گئی اس کے قبر پر جا کر دعا کرے اور معافی مانگیں، ہم…

عمران صاحب ! بس آپ نے گھبرانا نہیں ہے

لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کی تقریر کو عدم اعتماد کی تحریک کی کامیابی کا اعلان قرار دے دیا، کہا کہ عمران صاحب بس آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب کی تقریر سے لگتا ہے…