Browsing Category
پاکستان
پاکستان
اپوزیشن اس وقت ہاتھ میں پیسے لے کر ونڈو شاپنگ کے لئے نکلی ہے : حسان خاور
لاہور : حسان خاور نے کہا ہے کہ اپوزیشن اس وقت ہاتھ میں پیسے لے کر ونڈو شاپنگ کے لئے نکلی ہے کہ شاید کہیں سے بکاؤ مال مل جائے، اپوزیشن کو احتجاج کا حق ہے مگر کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے۔
ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور…
شہباز شریف ہر روز الزامات سے سرخرو ہوتے ہیں ، مریم اورنگزیب
اسلام آباد : رہنما مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کوئی منی لانڈرنگ نہیں، کوئی کمیشن نہیں، کوئی کک بیک نہیں۔شہباز شریف ہر روز الزامات سے سرخرو ہوتے ہیں۔
ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ صاف پانی کیس کا تفصیلی فیصلہ…
اپوزیشن جو مرضی کر لے ، حکومت کیخلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہوگی
لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم صرف دکھاوے کا اتحاد ہے، اپوزیشن جو مرضی کر لے، حکومت کے خلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہوگی۔
ایوان وزیراعلیٰ میں سردار عثمان بزدار سے وزیر مملکت صاحبزادہ محمد محبوب سلطان، رکن قومی…
پی ڈی ایم کا حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد لانے کا متفقہ فیصلہ کرلیا۔
اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی رہائش گاہ پر پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس منعقد ہوا، جس میں اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں…
اختلافات اپنی جگہ عمران خان کے جانے پر اپوزیشن متفق ہے، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اختلافات کے باوجود اپوزیشن عمران خان کے جانے پر متفق ہے۔
مظفر گڑھ میں میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ نور ربانی کھر کے انتقال سے جنوبی پنجاب اور پیپلز پارٹی کے…
عمران خان 50 دن بعد اور مضبوط ہوجائے گا، شیخ رشید کا دعویٰ
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان 50 دن کے بعد اور مضبوط ہوجائیں گے۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہا کہ میری وزارت کی کارکردگی اچھی رہی، جس پر خوش ہوں۔
انہوں نے عمران خان کی حکومت میں وزارت…
برطانیہ میں ملکہ کے سہارے تو نہیں رہنا تھا، اس لیے اثاثے بنائے، شہباز شریف
مسلم لیگ(ن) کے صدرشہبازشریف کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں ملکہ کے سہارے تونہیں رہنا تھا اس لئے اثاثے بنائے۔
منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ( ن) کے رہنما شہباز شریف لاہور کی احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔ شہبازشریف نے عدالت میں بیان میں کہا کہ سارے…
شاہ محمود قریشی کو بہترین کارکردگی پر وزارتوں کو ایوارڈ ملنے پر شدید تحفظات
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیر اعظم سے انعامات حاصل کرنے والی 10 وفاقی وزارتوں کی کارکردگی کی رینکنگ پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزارت خارجہ کی کارکردگی تسلیم نہ کرنے پر احتجاج کیا ہے۔
وزیر اعظم کے معاون خصوصی ارباب شہزاد کو…
شاہ محمود قریشی نے بلاول کو ناسمجھ اور بچہ
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بلاول بھٹو کی جانب سے جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کے بیان پر کہا ہے کہ بلاول میں ناسمجھی اور تھوڑا بچپن ہے، انہیں لکھی ہوئی پرچیاں دی جاتی ہیں اور وہ یہ پرچیاں پڑھ دیتا ہے۔
شاہ محمود قریشی نے اپنے بیان میں…
وزیراعظم کےخلاف تحریک عدم اعتماد پر عوام جلد اچھی خبر سنیں گے، مریم اورنگزیب
مسلم لیگ (ن) کی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے پر غور کر رہی ہیں اور عوام اس حوالے سے جلد ہی اچھی خبر سنیں گے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے…
