Browsing Category
پاکستان
پاکستان
مجھ پر غداری کا مقدمہ قائم کرکے راستے سے ہٹانے کی کوشش کی جارہی ہے، عمران خان
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھ پر غداری کا مقدمہ قائم کرکے راستے سے ہٹانے کی کوشش کی جارہی ہے تاکہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی اپنی کرپشن چھپاسکیں۔
بونیر میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ زرداری اس ملک کی…
تحریک انصاف پنجاب کے صدرشفقت محمود نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور پنجاب کے صدر شفقت محمود نے ’بیماری‘ کے باعث اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
شفقت محمود نے کہا کہ بیماری کے باعث ذمہ داریاں جاری نہیں رکھ سکتا اور صحیتاب ہو کر پارٹی کے لیے کام جاری رکھوں گا۔ …
ملک بحرانوں سے نکلے گا مگر کچھ وقت لگے گا، مریم نواز
مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف عوامی ردعمل کی شدت کم کرنے کی کوشش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں عوام کو درپیش مسائل کا احساس اور ادراک ہے۔
ٹوئٹر پر جاری پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ حکومت مشکل ترین…
چیئرمین نیب کی تقرری پر سوچ سمجھ کر اقدام کریں : چیف جسٹس کا اٹارنی جنرل کو مشورہ
اسلام آباد : چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل کو مشورہ دیا کہ چیئرمین نیب کی تقرری سے متعلق احتیاط سے سوچ سمجھ کر اقدام کریں۔
سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں ہائی…
عمران خان اداروں کو بلیک میل کرنے کی کوشش میں بے نقاب ہوگئے : شیری رحمان
اسلام آباد: وفاقی وزیر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان اداروں کو بلیک میل کرنے کی کوشش میں بے نقاب ہوگئے۔
دوسری جانب وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کے ٹکڑے کرنے کا اعلان کرنے والی ہر زبان ٹکڑے ٹکڑے ہو جائے گی۔…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مجبوراًبڑھائیں ، غریب عوام کو مزید ریلیف دینگے : وزیراعظم
گوادر : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کے علاوہ ہمارے پاس آپشن نہیں تھا، مجبورا قیمتیں بڑھانا پڑی، غریب لوگوں کو ہم نے 2 ہزارروپے سبسڈی دی ہے، غریب عوام کو مزید ریلیف فراہم کریں گے۔
گوادر میں ایسٹ بے…
عدالتوں کے فیصلے کسی جماعت کو خوش کرنے کے لیے نہیں ہونے چاہیے، فواد چوہدری
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عدالتوں کو تحریک انصاف یا ن لیگ کو سن کر نہیں بلکہ قانون اور انصاف کے مطابق فیصلے کرنے چاہئے، ایک جماعت کے لیے ساری ساری رات عدالتیں کھلیں یا دوسروں کو خوش کرنے کے لیے فیصلے…
عمران خان نے پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کو استعفوں کی تصدیق کرانے سے روک دیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے اپنی پارٹی کے اراکین قومی اسمبلی کو استعفوں کی تصدیق کے لیے قومی اسمبلی کے اسپیکر راجا پرویز اشرف کے سامنے پیش ہونے سے روک دیا ہے۔
سابق وزیراعظم نے ڈیجیٹل میڈیا سے تعلق رکھنے والے…
پاک بھارت آبی مذاکرات، پاکستان کو سیلاب کی پیشگی اطلاع دینے پر دونوں ممالک میں اتفاق
پاکستان اوربھارت کے درمیان آبی تنازع پردو روزہ مذاکرات نئی دہلی میں ہوئے جس میں دونوں ملکوں نے پاکستان آنیوالے دریاؤں میں سیلاب کی پیشگی اطلاع دینے پراتفاق کیا اوراس کے طریقہ کار پر بھی بات کی۔
پاکستان اوربھارت کے مابین 1960 میں ہوئے…
سرکاری حج 8لاکھ 60ہزار روپے، ڈیڑھ لاکھ کی سبسڈی ملے گی
وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے رواں سال سرکاری حج اسکیم کے اخراجات کااعلان کردیا۔
مفتی عبدالشکور نے پریس کانفرنس میں بتایا شمالی ریجن کیلیے 8لاکھ 51ہزار،جنوبی ریجن کیلیے 8لاکھ 60ہزاراخراجات رکھے گئے ہیں۔کابینہ نے ہر حاجی کو ڈیڑھ…
