Browsing Category

پاکستان

پاکستان

الیکشن کمیشن کے دو نئے ممبران نے حلف اٹھالیا

 الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے دو نئے ممبران نے حلف اٹھا لیا۔ الیکشن کمیشن آفس کے کانفرنس ہال میں حلف برداری منعقد ہوئی جس میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے ممبر پنجاب بابر حسن بھراونہ اور ممبر کے پی کے جسٹس (ر) اکرام…

وزیراعظم نے غریبوں کے لیے ریلیف پیکج کا اعلان کردیا

 وزیر اعظم شہباز شریف نے غریبوں کے لیے ریلیف پیکج کا اعلان کردیا جس کے تحت 20 کلو آٹے کا تھیلا کم ہوکر 800 روپے میں ملے گا۔ حکومتی ترجمان کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ بڑے ریلیف پروگرام کے تحت 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 950 روپے سے…

ملک ریاض کی آصف زرداری کو عمران خان کا مفاہمت کا پیغام پہنچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

معروف بزنس ٹائیکون ملک ریاض اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان تحریک عدم اعتماد سے پہلے کی مبینہ ٹیلی فونک آڈیو گفتگو سامنے آئی ہے، جس میں ملک ریاض پی پی کے شریک چیئرمین کو عمران خان کی جانب سے تصفیے کا پیغام پہنچا رہے ہیں۔ ٹیلی فونک…

حکومت کے لیۓ تمام امیدوار یکساں ہیں اور کسی بھی امیدوار کی ہار جیت سے کوئی تعلق نہیں : وزیراعلئ…

وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت اعلئ سطحی اجلاس ۔صوبے میں کل منعقد ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے انتظامات اور سیکیورٹی اقدامات کا جائیزہ ۔چیف سیکریٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی آئی جی پولیس محسن حسن بٹ وزیراعلئ کے پرنسپل…

پاکستان کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھنے کے سوا عمران خان نے قوم کو کچھ نہیں دیا، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ہاتھوں گروی رکھنے کے سوا عمران خان نے قوم کو کچھ نہیں دیا۔  بہاولپور میں…

بلوچستان: 32 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کی تیاریاں مکمل

کوئٹہ اور لسبیلہ کے علاوہ بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں 2034 پولنگ اسٹیشنز کو حساس قرار دیا گیا ہے، سیکیورٹی سمیت تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، جہاں کل اتوار کی صبح 8 بجے پولنگ شروع ہوگی۔ الیکشن کمیشن حکام کے…

آبی مذاکرات : پاکستانی پانچ رکنی وفد اتوار کو بھارت جائے گا

اسلام آباد : پاک بھارت آبی مذاکرات کے لیے پاکستان کا پانچ رکنی وفد انڈس واٹر کمشنر مہر علی شاہ کی قیادت میں اتوار کو ہمسایہ ملک جائے گا۔ مذاکرات 30 اور 31 مئی کو ہوں گے، مذاکراتی ایجنڈے میں بیراجوں کی مشترکہ انسپکشن کا شیڈول شامل ہے جبکہ…

ججز تقرری : جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں ججز تقرری کے معاملے پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال کو خط لکھ دیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز نے کہا کہ پاکستان بار اور سپریم کورٹ بار سمیت جوڈیشل کمیشن ممبران نے کئی بار…

بھارت میں فوجی ٹرک دریا میں گرنے سے 7 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی

بھارتی فوجی جوانوں کو پرتاپ پور بریگیڈ ہیڈکوارٹر سے سب سیکٹر لے جانے والا ٹرک دریا برد ہوگیا، حادثے میں سات فوجی ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی فوجیوں کے ساتھ حادثہ جمعے کی صبح 9 بجے لڈاخ ترتُک سیکٹر…

عمران خان کی خونی انقلاب اور خونی لانگ مارچ کی پوری تیاری تھی، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی خونی انقلاب اور خونی لانگ مارچ کی تیاری مکمل تھی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم…