Browsing Category
پاکستان
پاکستان
ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کے حق میں نہیں،کابینہ میں رودو بدل نہیں ہوگا : قدوس بزنجو
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ تحریک عدم لانے والے ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کے لئے کاروائی کے حق میں نہیں ہوں، کابینہ میں رد و بدل نہیں کی جارہی البتہ بی این پی اور جمعیت علماء اسلام کابینہ میں شامل ہونگی تو خوشی…
سرکاری جامعات کے بجٹ میں 50فیصد کمی،وائس چانسلرز کا اظہار مایوسی
اسلام آباد : 26مئی 2022: سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز نے حکومت کی طرف سے اعلٰی تعلیمی شعبے کے لیے مالی سال 2022-23کے بجٹ میں شدید کمی پر سخت تحفظات اور رنجیدگی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ مجوزہ کمی سے جامعات کو چلانا تو دور کی بات ہے،…
اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی ، ایمان مزاری کی حفاظتی ضمانت منظور
اسلام آباد : ہائیکورٹ نے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی اور دھمکیوں کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کی ایک ہزار روپے مچلکوں کے عوض حفاظتی ضمانت منظور کر لی ہے۔
اسلام آباد…
چیئرمین نیب کی تقرری : قمرالزماں ، فواد حسین فواد اور بشیر میمن کے نام سامنے آ گئے
اسلام آباد : چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) کی تعیناتی پر حکومت اور اپوزیشن میں مشاورت شروع کر دی گئی،اپوزیشن لیڈر راجا ریاض نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں چیئرمین نیب کےلیے ابتدائی طور پرتین ناموں پر غور کیا گیا۔…
اسلام آباد میں جلسے ، جلوسوں کے داخلے پر مستقل پابندی لگانے کا فیصلہ
اسلام آباد : وزارت داخلہ کی جانب سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فتنہ، فساد اور شر پھیلانے والے جلسے، جلوسوں کے داخلے پر مستقل پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے زیر صدارت پی ٹی آئی لانگ مارچ امن…
حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان
حکومت نے پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان کردیا، جس کا نفاذ آج رات 12 بجے سے ہی ہوگا۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ سابق حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے…
سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے پر عمران خان اور پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف مقدمات درج
اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، پارٹی قائدین اور سیکڑوں کارکنان کے خلاف تین مقدمات درج کرلیے گئے۔
اسلام آباد کے تھانہ تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان سمیت سیکڑوں…
ترک سیکیورٹی فورسز نے داعش کے نئے سربراہ ابوالحسن القریشی کو گرفتار کرلیا، امریکی میڈیا
امریکی میڈیا کی ایک رپورٹ میں ترک حکام کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے استنبول میں حالیہ سرچ آپریشن میں داعش کے نئے سربراہ ابوالحسن القریشی کو گرفتارکرلیا ہے۔
فروری میں شام میں امریکی آپریشن میں داعش کے سابق سربراہ کی ہلاکت…
پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے معیشت کو 1 ارب روپے کا نقصان ہوا، معاشی ماہرین
پاکستان تحریک انصاف کے حقیقی آزادی لانگ مارث کے باعث ملکی معیشت کو مجموعی طور پر ایک ارب روپے کے لگ بھگ نقصان پہنچا۔
گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ’حقیقی آزادی‘ کے عنوان سے اسلام آباد تک لانگ مارچ کا انعقاد کیا گیا تھا جسے…
ممکن ہے عمران خان کو پیغام درست نہ پہنچا ہو، چیف جسٹس
عدالت عظمیٰ نے وفاقی حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی کرنے پر سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست مسترد کردی، چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ممکن ہے عمران خان کو پیغام درست نہ پہنچا ہو۔
حکومتی…
