Browsing Category
پاکستان
پاکستان
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں نہ بڑھائیں تو ملک دیوالیہ ہوجائے گا، مریم نواز
مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ہم نے آئی ایم ایف سے بات کی تو انہوں ںے ہمیں عمران حکومت سے کیا گیا معاہدہ تھمادیا، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں نہیں بڑھائیں گے تو ملک دیوالیہ ہوجائے گا۔
لاہور گرین ٹاؤن میں شہید کانسٹیبل کی…
بھارتی عدالت نے حریت رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنا دی
نئی دہلی : بھارتی عدالت نے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔
بھارتی عدالت نے یاسین ملک کو 19 مئی کو دہشتگردی کی فنڈنگ کے جھوٹے مقدمے میں مجرم قرار دیا تھا، محمد یاسین ملک نئی دہلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں…
تحریک انصاف کو دھرنا دینے دیا جائے، نوازشریف کی ہدایت
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو اس کے حال پر چھوڑدیا جائے، تاہم ان کو دھرنا دینے دیا جائے۔
ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر مسلم لیگ ن کی پاکستان میں موجود قیادت نے پارٹی قائد نواز شریف سے رابطہ…
عمران خان اور پی ٹی آئی دھرنے سے بھاگ گئے ہیں : حمزہ شہباز
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران خان اور پی ٹی آئی دھرنے سے بھاگ گئے ہیں، صاحب کدھر ہیں وہ 20 لاکھ لوگ جو آپ نے لے کر آنے تھے۔
پی ٹی آئی کے لانگ مارچ پر کے حوالے سے بیان میں حمزہ شہباز نے کہا کہ یہ دھرنے سے اب…
لانگ مارچ : سپریم کورٹ کی ہدایت پر 4 رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے : رانا ثنا اللہ
اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اسلام آباد میں دھرنا نہ دیں، صرف جلسہ کریں، عمران خان اجتماع سے خطاب کے بعد واپس لوٹ جائیں، تمام راستے بھی کھول دیئے جائیں گے، حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات، فریقین کی نظریں سپریم…
کروٹ ہائیڈور پاور پراجیکٹ کا دورہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے : وزیر اعظم شہباز شریف
اسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئر مین عمران خان کے پاس مہنگائی کو کنٹرول کرنے اور ترقیاتی منصوبوں کے لئے کوئی وقت نہیں تھا، اور اپوزیشن کو دیوار سے لگانے کا بہت وقت تھا۔
کروٹ ہائیڈور پاور پروجیکٹ کی تقریب سے…
حکومت کے ساتھ کسی قسم کی ڈیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا : عمران خان
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے معاہدے کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے ساتھ کسی قسم کی ڈیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے…
مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی، مزید تین نوجوان شہید
سرینگر : مقبوضہ کشمیر میں قابض اور ظالم بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کا تسلسل جاری رکھتے ہوئے مزید تین نوجوانوں کو شہید کر دیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسزنے ریاستی دہشت گردی کی تازہ ترین کارروائی کے دوران مزیدتین کشمیری…
حکومت کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
حکومت نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو خونی مارچ قرار دیتے ہوئے اس کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ یہ لوگ پشاور سے لوگ لے کر وفاق پر حملہ کرنا چاہتے ہیں جس کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے۔
وزیر اعظم شہباز شریف…
مجھے اتحادی جماعتوں کے اکثریتی ارکان کی حمایت حاصل ہے : وزیراعلی بلوچستان
سپریم کورٹ کےحالیہ فیصلے کے بعدبی اے پی کے 7منحرف ارکان کاووٹ شمار نہیں ہوگا.وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو
تحریک عدم اعتماد کے خلاف پارلیمانی اکثریتی گروپ کی بھرپور حمایت حاصل ہے۔ وزیراعلی بلوچستان
کوئٹہ۔ بی اے پی کے اکثریتی…
