Browsing Category

پاکستان

پاکستان

عمران خان لانگ مارچ حکومت کے خلاف نہیں اسٹیبلشمنٹ کیخلاف کررہے ہیں، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز  پریس کانفرنس سے خطاب کررہی ہیں۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا  تھا کہ عمران خان لانگ مارچ حکومت کے خلاف نہیں اسٹیبلشمنٹ کے خلاف کر رہے ہیں، عمران خان نے کہا کہ میں میر جعفر اور میر صادق…

قوم نیوٹرلز کو دیکھ رہی ہے، ملکی تباہی کے آپ بھی ذمہ دار ہوں گے، عمران خان

 پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عدلیہ نے ملک کی جمہوریت کا تحفظ نہ کیا تو اس کی ساکھ ختم ہوجائے گی جبکہ حکومت اپنے غیر قانونی اقدامات سے فوج کو متنازع بنارہی ہے۔ پی ٹی آئی لانگ مارچ روکنے کے حکومتی فیصلے پر ردعمل…

خونی مارچ، فساد اور فتنے کا اعلان ڈنکے کی چوٹ پر کیا جا رہا ہے، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کے اعلان پر کہا ہے کہ خونی مارچ، فساد اور فتنے کا اعلان ڈنکے کی چوٹ پر کیا جا رہا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

راستوں کی بندش کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ بار کی سپریم کورٹ میں درخواست سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ بار نے لانگ مارچ روکنے کے لیے راستوں کی بندش اور چھاپوں کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی جسے سماعت کے لیے منظور کرلیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے وکلاء کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت جسٹس اعجاز الاحسن…

عمران خان کے لانگ مارچ پر کوئی غیر قانونی کام ہوا تو قانون اپنا راستہ لے گا : احسن اقبال

لاہور :  وفاقی وزیر منصوبہ بندی ،ترقی و اصلاحاتاحسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کے لانگ مارچ پر کوئی غیر قانونی کام ہوا تو قانون اپنا راستہ لے گا،عمران نیازی انارکی پھیلانا چاہتے ہیں لیکن انہیں ملک میں انارکی پھیلانے اور انتشار کی اجازت…

فوری انتخابات کا دباؤ مسترد؛ حکومت کا مدت پوری کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) اور اتحادیوں نے حکومت کی مدت پوری کرنے، انتخابات اپنے وقت پر کرانے اور گڈ گورننس کے لیے سخت معاشی اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت اور اتحادیوں کے درمیان رابطہ ہوا ہے جب کہ دو روز قبل آصف زرداری بھی وزیراعظم شہباز شریف سے ملے…

نواز شریف نے حکومت سے فوری الگ نہ ہونے کے پارٹی کے فیصلے کی توثیق کردی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے حکومت سے فوری الگ نہ ہونے کے پارٹی کے فیصلے کی توثیق کردی۔ مسلم لیگ نے نے متفقہ طور پر یہ فیصلہ کیا ہے کہ فوری حکومت نہیں چھوڑی جائے گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور…

پریس کانفرنس کے دوران آنیوالی کال کے بارے میں نہیں بتاسکتا: شاہ محمود

ملتان: تحریک  انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے عمران  خان کی پریس کانفرنس کے دوران موصول ہونے والی کال سے متعلق جواب دینے سے انکار کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پی ٹی آئی سمجھتی ہے کہ جلد…

لانگ مارچ کے پی اور پنجاب کے لوگوں کیلئے ہے، باقی جگہ احتجاج ہوگا: فواد

سابق وفاقی وزیر و تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان 25 مئی کو پشاور سے اسلام آباد پہنچیں گے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ عمران خان 25 مئی کی صبح پشاور سے نکلیں گے اور ریلی کے ساتھ اسلام…

دنیا کی 100 بااثر شخصیات میں چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطا بندیال بھی شامل

 امریکا کے عالمی شہرت یافتہ جریدے ٹائم میگزین کی 2022 کی 100 با اثر شخصیات کی فہرست میں پاکستان کے چیف جسٹس جسٹس عمر عطا بندیال بھی شامل ہیں جب کہ اس فہرست میں سیاست دانوں میں زیادہ تر مختلف ممالک کے سربراہان شامل ہیں۔ امریکی جریدے کی شہرت…