Browsing Category

پاکستان

پاکستان

جرمن وزیر خارجہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت ، بلاول بھٹو قرنطینہ میں چلے گئے

اسلام آباد : جرمنی کی وزیرخارجہ انالینا بیئربوک کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری قرنطینہ میں چلے گئے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری قرنطینہ کے دوران اپنی رہائش گاہ سے سرکاری و سیاسی…

حکمرانوں گھر جانے کی تیاری اور انتخابات کا اعلان کریں : پرویز الٰہی

لاہور : سپیکر پنجاب اسمبلی اور پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ حکمران عوامی مسائل پر ڈلیور کرنے کی صلاحیت ہی نہیں رکھتے۔ حکمرانوں گھر جانے کی تیاری کریں اور انتخابات کا اعلان کیا جائے۔ سپیکر پنجاب اسمبلی…

پاکستان کے جوہری پروگرام پر غیر ضروری تبصروں سے گریز کیا جائے، جنرل ندیم رضا

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (جے سی ایس سی) جنرل ندیم رضا نے کہا ہے کہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو تمام سیاسی جماعتوں اور پاکستانی عوام کی حمایت حاصل ہے اور اس پر غیر ضروری اور بے بنیاد تبصروں سے گریز کیا جانا چاہیے چیئرمین جوائنٹ…

حکومت نے ایک بار پھر قوم کو لوڈشیڈنگ میں کمی کا دلاسہ دیدیا

مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ بجلی کے بحران پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں اور کل (بروز منگل) سے لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم ہو کر محض ساڑھے تین گھنٹے پر آجائے گا۔  اسلام آباد میں دیگر لیگی رہنماؤں کے ہمراہ پریس…

انقلاب لانے والے ضمانتیں کروارہے ہیں : مریم نواز

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ دھرنا، جلاؤ گھیراؤ کا سلسلہ جاری ہے، پاکستان کی تاریخ میں کسی نے اسلام آباد کا جلاؤ، گھیراؤ نہیں کیا، انقلاب لانے والے آج کل اپنی ضمانتیں کروارہے ہیں۔ سوشل میڈیا ٹیم سے خطاب…

پاکستان مسلم لیگ ن کی دو اہم وکٹیں گر گئیں

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کی دو اہم وکٹیں گر گئیں، لودھراں سے مسلم لیگ ن کے سابق ایم۔این۔اے پیر اقبال شاہ اور سابق ایم پی اے پیر عامر اقبال شاہ کی اپنے ساتھیوں سمیت پی ٹی ائی میں شمولیت، چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی مفلر…

ملک ریاض اور ان کی بیٹی کی مبینہ آڈیو پر ریحام خان کا ردعمل

لاہور : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے بزنس ٹائیکون ملک ریاض اور ان کی بیٹی کی مبینہ وائرل آڈیو  پر ردعمل دیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر  پر جاری بیان میں ریحام خان نے کہا کہ ‘اب بیوی کو ہیرا بھی نہیں ملے…

دنیا بھارتی ہندو توا کو روکے ، بلاول کی بی جے پی ترجمان کے بیان کی شدید مذمت

لاہور : وزیر خارجہ بلاول بھٹو  زرداری نے بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ترجمان کی جانب سے نبی کریم ﷺکی شان میں گستاخی کی شدید مذمت کی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں بلاول بھٹو  زرداری کا کہنا تھا کہ ہم اپنے پیارے نبی…

کوئٹہ صوبائی کابینہ نے جوڈیشل کمپلیکس سریاب کی تعمیر کے منصوبے کی منظوری دیدی

کوئٹہ : صوبائی کا بینہ نے ریگولیشن مائینز اینڈ آئل فیلڈ اینڈ منرل ڈویلپمنٹ(حکومتی کنٹرول)ایکٹ 1948 ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دےدی پیر کو وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی کابینہ نے…

گوادر میں ترقیاتی کاموں کی رفتار تسلی بخش نہیں ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے گوادر میں ترقیاتی کاموں کی رفتار کو غیرتسلی بخش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کئی سال گزرنے کے بعد بھی ہم ابھی تک گوادر ایئرپورٹ کو مکمل نہیں کر سکے اور گوادر کے عوام کو پینے کا پانی بھی دستیاب نہیں ہے۔ گوادر میں ایسٹ بے…