Browsing Category

پاکستان

پاکستان

منی لانڈرنگ کیس کا اہم ترین گواہ مقصود چپڑاسی چل بسا

وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے اہلخانہ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس مقدمے کے اہم فرد مقصود چپڑاسی حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگئے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور انکے اہلخانہ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس مقدمے شامل مقصود چپڑاسی ان دنوں بیرون ملک مقیم…

بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے مل کر کام کرنا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لئے مل کر کام کرنا ہے، عوام کی مشکلات کو کم ہونا چاہیے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں انہیں ملک میں بجلی کی تازہ ترین صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ وزارت توانائی کے حکام…

پاکستان کو فیٹف کی گرے لسٹ سے نکالنے کا قوی امکان

اسلام آباد : فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ سے پاکستان کو نکالے جانے کا قوی امکان پیدا ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نے مغربی ممالک کی حمایت حاصل کرنے کیلئے اس مرتبہ بھرپور لابنگ کی ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ پاکستان نے فیٹف کے…

بجٹ کا حجم 9500 ارب کے قریب ہو گا ، تجاویز کو حتمی شکل دیدی گئی

لاہور : اگلے مالی سال کے لیے بجٹ کا حجم 9500 ارب  روپے کے قریب ہو گا اور شرح نمو 5 فیصد رکھی جائے گی جو رواں سال 6 فیصد رہی۔ حکومت نے بجٹ تجاویز کو حتمی شکل دے دی ہے اور ان تجاویز پر آئی ایم سے مشاورت کا سلسلہ جاری ہے تاہم قابل ٹیکس آمدن…

فرح گوگی نے 57 ارب روپے کا غبن کیسے کیا؟ رانا ثناء اللہ اہم حقائق سامنے لے آئے

لاہور : عمران خان کی اہلیہ بشری ٰ بی بی کی دوست فرح گوگی نے صرف ایک کیس میں ہی 57 ارب روپےکا غبن کیسے کیا؟ وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ اہم حقائق سامنے لے آئے۔ رانا ثناءاللہ نے کہا کہ فرح گوگی ، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلا ف اربوں…

ملک میں سیاسی استحکام نہیں ہوگا تو معاشی استحکام بھی نہیں آئے گا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے پری بجٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب تک ملک میں سیاسی استحکام نہیں ہوگا معاشی استحکام نہیں آئے گا۔ ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم شہباز شریف نے پری بجٹ بزنس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ معاشی…

ترقیاتی بجٹ میں بلوچستان کو ترجیحی بنیادوں پر فنڈنگ دیں گے، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اس سال ترقیاتی بجٹ میں بلوچستان کی سڑکوں اور انفرااسٹرکچر کو ترجیحی بنیادوں پر فنڈنگ دیں گے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا اسلام آباد میں نیوز بریفینگ میں کہنا تھا کہ…

مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کا پنجاب اسمبلی کے ضمنی انتخابات مل کر لڑنے پر اتفاق

حکومتی اتحادی مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے پنجاب اسمبلی کے ضمنی انتخابات مل کر لڑنے پر اتفاق کیا ہے۔ بلاول ہاؤس لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے پی پی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے۔ دوران…

گستاخانہ بیان، حکومت بھارت سے کاروبار اور تعلقات ختم کرے، عمران خان

بھارت میں ہمارے نبی ﷺ کی شان میں گستاخی کی گئی لہذا حکومت بھارت سے کاروبار اور دوستی ختم کریں اور توہین رسالت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر سخت ایکشن لیں۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے بنی گالہ میں وکلاء سے خطاب کرتے ہوئے ان…

عازمین حج کیلئے سعودی منظور شدہ کورونا ویکسین لازمی قرار

اسلام آباد : عازمینِ حج کیلئے سعود عرب کی جانب سے منظور شدہ کورونا ویکسین لازمی قرار دے دی گئی ہے۔ ترجمان مذہبی امور کے مطابق سعودی منظور شدہ کورونا ویکسین کی مکمل ڈوز کے بغیر سعودی عرب میں داخلہ منع ہو گا، تمام عازمینِ حج روانگی سے…