Browsing Category
پاکستان
پاکستان
آئی ایم ایف ہم سے ناخوش ، مشکل فیصلوں کے سوا کوئی آپشن نہیں : مفتاح اسماعیل
اسلام آباد : وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت مشکلات کا شکار ہے، یہی وجہ ہے کہ ہم نے مشکل وقت میں بجٹ دیا ہے، آئی ایم ایف ہم سے خوش نہیں، مزید مشکل فیصلے کرنا ہونگے۔
اسلام آباد میں وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب،…
صوبے کے تعلیم کے حوالے سے کسی بھی طور پر کمپرومائز نہیں کیا جائے گا : فرح عظیم شاہ
کوئٹہ : ترجمان حکومت بلوچستان محترمہ فرح عظیم شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ تعلیم ہر معاشرے کیلئے انتہائی اہم جز ہے اور صوبائی حکومت تعلیم کے حوالے سے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے۔ صوبائی حکومت صوبے کے بچوں کیساتھ ساتھ بچیوں کی تعلیم پر…
مالی سال 23-2022 کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا جارہا ہے
اسلام آباد : اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس شروع ہوگیا جس میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل مالی سال 23-2022 کا وفاقی بجٹ پیش کریں گے۔
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی بجٹ تقریر کا مسودہ جیو نیوز نے حاصل کر لیا۔…
بجٹ میں امیروں سے قربانی مانگی اور کمزور کو آسانی دی گئی ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے بجٹ 23-2022 کو پاکستان کی معاشی بہتری کی طرف ٹھوس قدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل فیصلے پاکستان کو مشکلات سے نکالنے کے لیے کیے ہیں، بجٹ میں صاحب استطاعت سے قربانی مانگی گئی ہے اور کمزور طبقات کو آسانی دی گئی ہے۔…
سابق صدر پرویز مشرف کس بیماری میں مبتلا ہیں؟
سابق صدر و سابق آرمی چیف ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف کے حوالے سے 10 جون کو سوشل میڈیا پر غلط خبریں وائرل ہونے کے بعد ان کے اہل خانہ کی جانب سے وضاحت جاری کی گئی۔
سابق صدر کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کردہ وضاحتی بیان میں واضح کیا گیا کہ انہیں…
بجٹ 2022-23، ملکی دفاع کے لیے ایک ہزار 523 ارب روپے مختص
مالی سال 23-2022 کے لیے بجٹ میں ملکی دفاع کے لیے ایک ہزار 523 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔
اسپیکر راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے مالی سال 23-2022 کے لیے 95 کھرب روپے کے حجم کا…
سپریم کورٹ کا میشا شفیع کیخلاف کرمنل کارروائی روکنے کا حکم
لاہور : سپریم کورٹ نے گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف کرمنل کارروائی اگلی سماعت تک روکنے کا حکم دیدیا۔
گلوکارہ میشا شفیع کی پیکا آرڈیننس سیکشن 20 کے خلاف درخواست پر سماعت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس محمد علی مظہر پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کی۔…
دیامربھاشا ، مہمند ، داسو سمیت دیگر آبی منصوبوں کیلئے 183 ارب روپے مختص
لاہور : حکومت کی طرف سے بڑے کثیر المقاصد ڈیموں کے لیے بجٹ میں 183 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔
بجٹ کی تقریر کے مطابق توانائی سے منسلک شعبہ آبی وسائل ہے، بڑے کثیر المقاصد ڈیموں خاص طور پر دیامربھاشا ڈیم، مہمند ڈیم، داسو ڈیم، نئی گاج…
وزیراعظم کا گوادر میں گھریلو صارفین کو سولر پینل فراہم کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف نے گوادر کے گھریلو صارفین کو سولر پینل فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے گوادر کے دورے کے دوران گھریلو صارفین کو سولر پینلز کی فراہم کرنے کا اعلان کیا، انہوں نے کہا کہ سولر پینلز وفاقی حکومت کا گوادر کے…
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کرگئے
رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین طبیعت خرابی کے سبب انتقال کرگئے۔
معروف ٹی وی میزبان اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کرگئے، وہ اپنے گھر میں مردہ پائے گئے۔
اطلاعات کے مطابق عامر لیاقت حسین کے کمرے کا دروازہ بند تھا…
