Browsing Category

پاکستان

پاکستان

شیری رحمان کی بھارت میں مسلمان مظاہرین پر ریاستی بربریت کی شدید مذمت

اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے بھارت میں مسلمان مظاہرین پر ریاستی بربریت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سینیٹر شیری رحمان کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی کے خلاف مظاہرہ…

یوٹیلٹی سٹورز پر آٹے کا 10 کلو کا تھیلا 400 ، گھی 300 روپے کلو ملے گا : مریم اورنگزیب

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عوام کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں، یوٹیلٹی سٹورز پر آٹے کا دس کلو کا تھیلا چار سو روپے، گھی تین سو روپے فی کلو ملے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے…

پی ٹی آئی لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ، 38 رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد : سیشن کورٹ اسلام آباد میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کیس کی سماعت ہوئی، شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور شیخ رشید سمیت 38 ملزمان کی عبوری ضمانت میں 20 جون تک توسیع کر دی گئی۔ دوران سماعت جج نے پراسیکیوٹر سے استفسار…

بم دھماکوں اور خود کش حملوں کا ماسٹر مائنڈ گرفتار

کوئٹہ : کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے اہم کارروائی کرتے ہوئے پاکستان میں بم دھماکوں اور خود کش حملوں کے ماسٹر مائنڈ کو گرفتار کر لیا ہے۔ سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشتگرد کو کوئٹہ سے گرفتار کیا گیا ہے جو مختلف…

بجٹ میں عوامی فلاح و بہبود کے لئے تمام اقدامات اٹھائیں گے : ترجمان کے پی حکومت

پشاور : خیبر پختونخوا کی عوام نے نئے پیش ہونے والے بجٹ سےامیدیں وابستہ کر لیں، معاون خصوصی بیرسٹر سیف کہتے ہیں عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات اٹھائیں گے۔ ہر سال نیا بجٹ پیش ہوتا ہے جس سے ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد بہت سی…

آقا کریم ﷺکی حرمت کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں : وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آقا کریم ﷺکی حرمت کے لیے قربانی دینے کو تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے شہباز نے سپیکر قومی اسمبلی سے پیر کو قومی اسمبلی اجلاس میں ناموس رسالت ﷺ پر بحث کرانے کی درخواست کردی۔…

منی لانڈرنگ کیس : شہباز شریف اور حمزہ کی ضمانت میں توسیع

لاہور : عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز  شریف اور  وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز   سمیت دیگر  شریک ملزمان کی ضمانت میں توسیع کی درخواست منظور کر لی۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر  ملزمان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت…

بجلی کا شارٹ فال تاحال 5 ہزار میگا واٹ سے زائد ، 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ

اسلام آباد : بجلی کا شارٹ فال تاحال 5 ہزار میگا واٹ سے زیادہ ہے اور ملک کے مختلف علاقوں میں 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال اب بھی 5 ہزار 629 میگا واٹ ہے، بجلی کی مجموعی پیداوار 22…

پیپلز پارٹی کے سینیٹر ڈاکٹر سکندر میندھرو انتقال کر گئے

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سینیٹر ڈاکٹر سکندر علی میندھرو امریکا میں انتقال کر گئے۔ سندھ حکومت نے ڈاکٹر سکندر میندھرو کے انتقال کی تصدیق کر دی، ذرائع نے بتانا ہے کہ ڈاکٹر سکندر میندھرو کینسر کے عرضے میں مبتلا تھے اور…

سپیکر کا وزیراعظم کی درخواست پر قومی اسمبلی میں ناموس رسالت پر بحث کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد : سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے وزیراعظم شہباز شریف کی درخواست پر ناموس رسالت (ص) کے معاملے پر پیر کو قومی اسمبلی اجلاس میں بحث کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ سپیکر راجہ پرویز اشرف نے پیر کے روز قومی اسمبلی اجلاس میں ایک گھنٹہ…