Browsing Category
پاکستان
پاکستان
فرح خان کیس؛ بزداردور کے ایک درجن سرکاری افسران نیب میں طلب
قومی احتساب بیورو (NAB) نے فرح خان کیس میں عثمان بزدار دور کے ایک درجن سرکاری افسران کو طلب کرلیا ہے۔
فرح خان کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، اورقومی احتساب بیورو (Nab) نے عثمان بزدار دور کے ایک درجن سرکاری افسران کو نیب میں طلب…
عمران نیازی شکست کو فتح میں بدلنے کے لئے سپریم کورٹ کو تنازعات میں ملوث کرتا ہے، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران نیازی سیاسی شکست کو فتح میں بدلنے کے لئے سپریم کورٹ کو ملوث کرتا ہے، پہلے اداروں پہ حملہ آور ہو کر پریشر ڈالتا ہے پھر ریلیف لینے کی کوشش کرتا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر…
2 خاندانوں میں لڑائی نواز شریف خاندان کے لیے بھی پیغام ہے، شیخ رشید
سابق وفاقی وزیر اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 2 خاندانوں میں لڑائی نواز شریف خاندان کے لیے بھی پیغام ہے، قوم دیکھ لے نوازشریف اور آصف زرداری ایک ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں عوامی مسلم…
لاہور میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق
لاہور میں تیز بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے کے باعث 2 افراد جاں بحق اور ایک بچی زخمی ہوگئی۔
لاہور کے علاقے بیدیاں روڈ پر تیز بارش کے باعث خستہ حال مکان کی چھت گر گئی، جب کہ ملبے تلے دب کر دو افراد جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے…
ق لیگ کے ووٹ مسترد، حمزہ شہباز وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب
وزارت اعلیٰ کی نشست کے لیے پنجاب اسمبلی میں ووٹنگ ہوئی جس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار چوہدری پرویز الہی کو 186 جبکہ مسلم لیگ (ن) کے امیدوار حمزہ شہباز کو 179 ووٹ کاسٹ کیے گئے۔
ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری اجلاس کی صدارت…
ایک زرداری سب پر بھاری؛ بلاول کا ٹوئیٹ
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے پنجاب اسمبلی میں حمزہ شہباز کے وزیر اعلیٰ برقرا رہنے پر ایک زرداری سب پر بھاری کا نعرہ لگا دیا۔
بلاول بھٹو نے پنجاب اسمبلی میں ہونے والے اپ سیٹ کے بعد سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر…
چوہدری شجاعت کے خط پر ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ، ق لیگ کے 10 ووٹ مسترد
چوہدری شجاعت حسین کی جانب سے موصول ہونے والے خط کی بنیاد پر ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری نے رولنگ دیتے ہوئے مسلم لیگ ق کے 10 اراکین کے ووٹ مسترد کردیے۔
چوہدری شجاعت نے مسلم لیگ ق کے سربراہ کی حیثیت سے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کو خط لکھا جس میں…
چوہدری شجاعت حسین نے چوہدری پرویز الٰہی کو سزا دی ، قمر زمان
پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما قمرالزماں کائرہ نے دعویٰ کیا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین نے چوہدری پرویز الٰہی کو اپنوں کا پاس نہ رکھنے کی سزا دی ہے۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ یہ فیصلہ ایک مرتبہ پھر عدالتوں میں جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ بات درست…
ضمیر گوارا نہیں کرتا کہ پرویز الہیٰ جیسے ڈاکو کو ووٹ دوں، پی ٹی آئی ایم پی اے
تحریک انصاف کے ایم پی اے چوہدری مسعود احمد کا کہنا ہے کہ میرا ضمیر گوارا نہیں کرتا کہ پرویزالہیٰ جیسے ڈاکو کو ووٹ دے کر ضائع کروں۔
پنجاب کے نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب کل بروز جمعہ 22 جولائی کو ہونا ہے، اور پنجاب میں سیاسی جوڑ توڑ بھی عروج پر…
وزیراعلیٰ انتخاب؛ اجلاس میں تاخیر پر پی ٹی آئی کاتوہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لئے بلائے گئے اجلاس میں تاخیر پر پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں آج وزیراعلیٰ پنجاب کے تخت کا فیصلہ ہونا ہے، اور ارکان صوبائی اسمبلی…
