Browsing Category

پاکستان

پاکستان

نیوٹرلز کو پہلے ہی کہا تھا عوام نکلیں گے تو سب کو سمجھ آجائے گا، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ نیوٹرلز کو پہلے ہی کہا تھا عوام نکلیں گے تو سب کو سمجھ آجائے گا۔ عمران خان نے نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کھڑے ہوجائیں تو سرکاری ملازم ان کے سامنے کھڑا نہیں ہوسکتا۔…

سابق ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان چیئرمین نیب تعینات

سابق ڈی جی انٹیلی جنس بیورو آفتاب سلطان کو تین سالہ مدت کے لیے چئیرمین نیب تعینات کردیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں مختلف امور پر غور کیا گیا۔ کابینہ نے سابق ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان کی بحیثیت…

آج عوام اپنا مینڈیٹ بچانے کیلئے ملک بھر سے نکلیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے ملک گیر احتجاج کی کال دے دی۔ اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ آج رات 9 بجے احتجاج سے خطاب کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ جرائم کے بادشاہ زرداری اور…

عمران خان کو اقتدار سے اتارنا پاکستان سے وفاداری ہے، مولانا فضل الرحمان

سربراہ جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ جس کیخلاف جہاد ہونا چاہیے وہ کہتا ہے ہم جہاد لڑرہے۔ بنوں میں پریس کانفرنس کے دوران مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ عمران خان اپنی حدود میں رہو،جمعیت والے زندہ ہیں، آپ کیلئے زمین…

نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے کوئی معلومات نہیں، وزیر دفاع

 وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے کوئی اطلاعات (انفارمیشن) نہیں ہیں۔ اسلام آباد میں وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ضمنی انتخابات کے بعد مختلف قسم کے…

پی ٹی آئی کے 5 نہیں 50 لوگ ووٹ دینے سے رُک سکتے ہیں، رانا ثنااللہ

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے 5 نہیں 50 لوگ چوہدری پرویز الہیٰ کو ووٹ دینے سے رُک سکتے ہیں۔ کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ کابینہ اجلاس میں مفتاح اسماعیل…

بلوچستان میں یکم جون سے شروع ہونے والی مون سون کی بارشوں نے تباہی مچا دی

کوئٹہبلوچستان میں یکم جون سے شروع ہونے والی مون سون کی بارشوں نے تباہی مچا دی جس میں کم از کم 90 افراد ہلاک ہوئے اور تقریبا 4 ہزار گھروں کو نقصان پہنچا۔صوبائی ڈیزاسٹرمنیجمنٹ اتھارٹی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ بارشوں کے سیکنڈ اسپیل…

بلو چستان میں حالیہ مون سون کی بارشوں نے پورے صوبے کو متاثرکیا ہے،وزیراعلیٰ بلو چستان

صوبائی کابینہ اجلاس وزیراعلئ میر عبدالقدوس بزنجو کا کابینہ اجلاس سے خطاب ۔سخت حالات کا سامنا ہے شدید بارشوں سے پورا صوبہ متاثر ہے۔وزیراعلئ متاثرین کی امداد کے ساتھ ساتھ انکی دوبارہ آباد کاری بحالی نقصانات کا ازالہ بڑا چیلنج ہے۔وزیراعلئ…

کمرشل یونٹس کے غیر منظم معائنوں سے 1 ارب 19 کروڑ 20 لاکھ روپے کا نقصان ہوا،آڈٹ رپورٹ

پشاورپشاور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی میں کروڑوں روپے کی مالی بے ضابطگیاں کی آڈٹ رپورٹ سامنے آگئی۔رپورٹ کے مطابق پی ڈی اے نے 1 کروڑ 43 لاکھ روپے کے پودے غیرقانونی طریقے سے خریدے، خریدے گئے پودے ماحول دوست نہیں، مارکیٹ ریٹ سے زیادہ قیمت پر خریدے…

شیخ رشید احمد نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی

اسلام آباد سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔شیخ رشید کی جانب سے دائر درخواست میں وفاق اور الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ الیکشن…