Browsing Category
پاکستان
پاکستان
امریکا نے پاکستان کو انسانی اسمگلنگ کی واچ لسٹ سے خارج کردیا
اسلام آباد اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے پاکستان کا اسٹیٹس بہتر کردیا۔ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے ٹریفکنگ ان پرسن کی سالانہ رپورٹ 2022 میں پاکستان کی درجہ بندی میں نظر ثانی کی ہے۔پاکستان کو انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کا ریکارڈ بہتر نہ ہونے پر 2018 میں…
پنجاب کی وزارت اعلی کا انتخاب، چوہدری شجاعت مرکز نگاہ بن گئے
لاہورکیا چوہدری شجاعت ق لیگ کا ووٹ اپنے بھائی کے بجائے حمزہ شہباز کو دلوائیں گے؟ پنجاب کی وزارت اعلی کے انتخاب کے لیے سب کی نظریں چوہدری شجاعت پر جم گئیں۔22 جولائی کو پنجاب کی وزارت اعلی کیلئے ہونے والے انتخابات سے قبل ق لیگ کے صدر چوہدری…
اتحادی جماعتوں نے اسمبلیوں کی مدت پوری کرنے کا فیصلہ کرلیا
حکومت میں شامل سیاسی جماعتوں نے اسمبلیوں کی مقررہ مدت پوری کرنے کا متفقہ فیصلہ کیا ہے۔
حکومتی اتحاد میں شامل سیاسی جماعتوں کے قائدین کا اجلاس ہوا جس میں وزیر اعظم شہباز شریف، آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمان سمیت اے این پی اور دیگر…
آصف زرداری کی چوہدری شجاعت سے اہم ملاقات، واپسی پر وکٹری کا نشان بھی بنایا
لاہور: (ویب ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے حکومتی اتحادیوں کے اہم اجلاس کے بعد مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔
اتحادیوں کے اجلاس میں اہم فیصلوں کے بعد آصف علی زرداری چوہدری شجاعت کے گھر پہنچے۔
دونوں…
وزیرخزانہ کے تجربے کی بنیاد پر کہہ سکتا ہوں کہ ملک سود کے بغیر بھی چل سکتاہے، سراج الحق
لاہور: (ویب ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہاہے کہ خیبر پختونخوا میں دوبار وزیر خزانہ رہا تجربے کی بنیاد پر کہہ سکتا ہوں کہ ملک سود کے بغیر بھی چل سکتاہے۔
قومی مشاورت کانفرنس ے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ ہمارے بجٹ کا…
عمران عدلیہ کے کندھوں پر چڑھ کر آئین سے چھیڑ چھاڑ کی کوششوں میں مصروف ہیں: سعد رفیق
لاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان عدلیہ کے کندھوں پر چڑھ کر آئین سے چھیڑ چھاڑ کی کوششوں میں مصروف ہیں، قانون سازی ہمارا اختیار اور حق ہے، اس میں مداخلت نہیں ہونی چاہیے، عدالت عظمیٰ کا فل بنچ آرٹیکل…
وزیراعلیٰ کا انتخاب: ن لیگ ق لیگ اور پی ٹی آئی کا اپنے ارکان کو ہوٹل منتقل کرنے کا فیصلہ
لاہور: (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے پیش نظر پاکستان مسلم لیگ (ن) مسلم لیگ (ق) اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنے ارکان کو ہوٹل منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیراعلیٰ کے زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کا انعقاد کیا…
معاشی تباہی ثابت کر رہی شریفوں کو ملک چلانے کا کوئی تجربہ نہیں: عمران خان
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی تباہی ثابت کر رہی ہے شریفوں کو ملک چلانے کا کوئی تجربہ نہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام…
سندھ حکومت کا رات 9 بجے مارکیٹیں، شاپنگ مالز بند کرنے کا حکم
کراچی: (ویب ڈیسک) سندھ حکومت نے رات 9 بجے مارکیٹیں اور شاپنگ مالز بند کرنے کا حکم دے دیا۔
توانائی بحران سے بچنے کے لیے وفاقی کابینہ کے فیصلے کے پیش نظر محکمہ داخلہ سندھ نے نیا حکم نامہ جاری کردیا ہے، جس کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے رات 9…
ملک کے مختلف علاقوں میں کل سے مون سون بارشوں کا امکان
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں کل سے مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق 20 جولائی سے مون سون ہوائیں شدت کے ساتھ بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوں گی جو 21 جولائی کو ملک کے دیگر علاقوں…
