Browsing Category

پاکستان

پاکستان

تاجروں پر ظالمانہ سیلز ٹیکس فوری ختم کیا جائے، حافظ نعیم

 کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے مطالبہ کیا ہے کہ تاجروں پر ظالمانہ سیلز ٹیکس فوری ختم کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی تاجروں کے مؤقف کی مکمل حمایت کرتی ہے کہ جب تک سیلز ٹیکس کے الیکٹرک کے بلوں سے الگ نہیں کیا…

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب: حکومت اور اتحادیوں کا فل کورٹ بینچ کیلیے پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ

حکومتی اتحادی اور پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق مقدمے کی سماعت کے لیے فل کورٹ تشکیل دینے کے لیے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی جانب سے جاری بیان کے مطابق…

شریف، زرداری گٹھ جوڑ نے ملکی معیشت کو تباہ کردیا ہے، عمران خان

 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شریف اور زرداری گٹھ جوڑ نے ملکی معیشت کو تباہ کردیا ہے، وہ لوگ پنجاب کی عوام کا فیصلہ دیکھ کر یہ اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں۔  اسلام آباد میں عمران خان کی زیر صدارت پی…

اداروں کو حدود میں رہنا ہوگا، مولانا فضل الرحمان

جمیعت علما اسلام کے سرباہ نے کہا ہے کہ اداروں کو حدود میں رہنا ہوگا، اگر مداخلت ہوئی تو پھر پی ڈی ایم کی قیادت مزید خاموش نہیں بیٹھے گی۔ مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں پی ڈی ایم قیادت نے کل سربراہ سمیت سپریم کورٹ جانے کا…

عوام نے سیاسی نظام میں مداخلت کرکے سازش ناکام بنا دی، حماد اظہر

رہنما تحریک انصاف حماد اظہر کا کہنا ہے کہ عوام نے سیاسی نظام میں مداخلت کر کے سازش کو ناکام بنا دیا۔ عوام کی طاقت کے سامنے کوئی کھڑا نہیں رہ سکتا۔ لاہور میں نیوز کانفرنس کے دوران حماد اظہر نے الزام لگایا ہے کہ سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف…

پنجاب کابینہ کی حلف برداری عدالتی فیصلے کیخلاف ورزی ہے،فواد چوہدری

رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پنجاب کابینہ کی حلف برداری عدالتی فیصلے کی خلاف ورزی ہے۔ اسلام آباد میں فرخ حبیب کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ یہ لوگ عدالتی فیصلوں کو ہوا میں اڑا رہے ہیں، یہ سسلین مافیا…

ن لیگ کا پنجاب کابینہ کی تشکیل اور آج ہی حلف برداری کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) نے پنجاب کابینہ کی فوری تشکیل اور حلف آج ہی لینے کا فیصلہ کیا ہے، پی پی کے تین وزرا بھی حلف اٹھائیں گے۔ وزیراعظم میاں شہباز شریف کی زیر صدارت ماڈل ٹاؤن میں اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز، وفاقی وزرا…

ڈپٹی اسپیکر پنجاب رولنگ کے خلاف درخواست پر فل کورٹ بینچ بنایا جائے، حکومتی اتحاد

حکمران اتحاد نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف فل کورٹ سماعت کی اپیل کر دی۔ حکمران اتحاد نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف فل کورٹ سماعت کی اپیل کردی ہے، اپیل میں کہا گیا ہے کہ تمام جج صاحبان پر مشتمل فل کورٹ معاملے کی سماعت کرے۔…

عمران خان ملک کا بال ٹھاکرے بنا ہوا ہے، شرجیل میمن

وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان اس وقت ملک کا بال ٹھاکرے بنا ہوا ہے اس کی خواہش ہے وہ عدلیہ سمیت تمام اداروں پردباؤ رکھے۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن…

بھارتی خاتون رینا ورما بچپن کی یادیں تازہ کرنےمری پہنچ گئیں

بھارت سے 75 برس بعد اپنے آبائی گھر راولپنڈی آنے والی 90 سالہ خاتون رینا ورما بچپن کی یادیں تازہ کرنے کے لیے مری پہنچیں۔ مری کی مال روڈ پر رینا نے بچپن کی یادوں کو تازہ کیا۔ سماء سے بات کرتے ہوئے انھوں نے بتایا کہ بچپن میں والدین کے…