Browsing Category
پاکستان
پاکستان
حکومت اپنے پسندیدہ ججز کے نام بتائے، شیخ رشید
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید کا کہنا ہے کہ دو ووٹوں کے سازشی وزیراعظم پربھی عدم اعتماد لانا ہوگی۔
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے بیان میں کہا کہ چیف جسٹس کے بینچ کو فکسڈ بینچ کہنا افسوس ناک ہے۔ دو ووٹوں کے سازشی…
سپرٹیکس 15کروڑ سے زائد کی سالانہ آمدنی پر لگے گا،ایف بی آر
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے جاری سرکلر کے مطابق سپرٹیکس 15کروڑ سے زائد کی سالانہ آمدنی پر لگے گا۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے فنانس ایکٹ 2022-23 میں کی جانیوالی ٹیکسوں میں رد وبدل بارے 25 صفحات پر مشتمل وضاحتی سرکلر جاری کردیا ہے جس…
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش منگل کی صبح ہلکی اورتیز بارش ہوئی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون بارشوں کا تیسرا اسپیل جاری ہے۔ کراچی میں اسکیم 33، ایف بی ایریا، گلشن اقبال ، گلستان جوہرسمیت مختلف علاقوں میں ہلکی اورتیز بارش ہوئی۔
منگل…
قانون سب کیلیے یکساں اور لاڈلاازم ختم ہونا چاہیے، شرجیل میمن
کراچی: صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ قانون سب کے لیے یکساں اور ملک سے اب لاڈلا ازم کا خاتمہ ہونا چاہیے۔
ایک بیان میں صوبائی وزیر نے کہا کہ پی ٹی آئی نے ملک کی عدالتوں پر اثر انداز ہونے کی ہر ممکن کوشش کی ہے۔سپریم…
کورونا سے مزید ایک شخص جاں بحق، 184 مریضوں کی حالت نازک
اسلام آباد: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ مزید ایک شخص انتقال کرگیا جب کہ 184 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کی جانب سے جاری اعداد شمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…
پریس کانفرنس کرنے والوں کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومتی اتحاد کے جن قائدین نے پریس کانفرنس کی ان کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں۔
حکمران اتحاد کی پریس کانفرنس کے جواب میں اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے دیگر رہنماؤں کے…
ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس؛ فل کورٹ کی تشکیل سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
سپریم کورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی رولنگ کے خلاف چوہدری پرویز الہٰی کی درخواست کی سماعت کے لئے فل کورٹ کی تشکیل سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔
چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس…
کراچی میں بارش؛ حادثات و واقعات میں مزید 3 افراد جاں بحق
کراچی میں شدید بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 3 نوجوان جاں بحق ہوگئے۔
کراچی میں شدید بارشوں نے جہاں ہرطرف جل تھل کردیا ہے، وہیں دو نوجوانوں کی جان بھی لے لی ہے۔
کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ کے قریب لیاری ندی میں 21 سالہ نوجوان ڈوب…
کراچی میں دوسرے روز بھی وقفے وقفے سے بارش، نظام زندگی معطل
کراچی کے مختلف علاقوں میں دوسرے روز بھی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سب سے زیادہ بارش ضلع جنوبی میں صدر کے علاقے میں 217 ملی میٹر ہوئی۔ پی اے ایف بیس مسرور میں 204 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی…
یہ نہیں ہوسکتا 3 ججز ملکی تقدیر کا فیصلہ کریں، اس بینچ سے انصاف کی امید نہیں، حکومت
اسلام آباد: حکمران اتحاد کے رہنماؤں نے وزیراعلیٰ پنجاب کیس میں فل کورٹ بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ 3 ججز ملک کی تقدیر کا فیصلہ کریں۔
حکمران اتحاد کے رہنماؤں نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتےہوئے وزیراعلیٰ…
