Browsing Category
پاکستان
پاکستان
گاڑیوں، موبائل فونز اور ہوم اپلائنسز کے سوا متعدد اشیا کی درآمد پر پابندی ختم
اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے جوتوں، کاسمیٹکس، میک اپ کے سامان، کنفیکشنری، کراکری، فرنیچر، فش اینڈ فروزن فوڈ، فروٹ اور ڈرائی فروٹ سمیت تین درجن کے لگ بھگ اشیاء کی درآمد پر عائد پابندی ہٹانے کی منظوری دے دی۔…
بجلی کی قیمت میں 9 روپے 89 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری
اسلام آباد: نیشنل الیکٹر ک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک میں بجلی کی قیمتوں میں 9 روپے 89 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست پر نیپرا میں سماعت ہوئی۔ سی پی پی…
لیاری گینگ کے اہم کردارعزیربلوچ 3 مقدمات سے بری
کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نےالزام ثابت نہ ہونے پر لیاری گینگ کے اہم کردار عزیربلوچ کو تین مقدمات سے بری کردیا ہے۔
لیاری گینگ وارکے اہم کردارعزیربلوچ مزید 3مقدمات میں بری کردیا گیا۔ اس کے خلاف 2مقدمات کلری اور ایک مقدمہ کلا…
تھڈوڈیم کاپانی اسکیم33 میں داخل، متعدد سوسائیٹیاں ڈوب گئیں
کراچی ميں بارشوں کے طوفانی اسپیل کے بعد اسکیم 33 کی کئی آبادیاں زیرآب آگئیں ہیں۔نیو انچولی،پی سی ایس آئی آر، اسٹیٹ بینک سوسائٹی میں لوگ گھروں میں محصور ہیں۔ ڈيفنس فيز فائيو کی شاہراہيں 3 دن بعد بھی ندی نالے بنی ہوئی ہيں۔
کراچی…
وزیراعظم شہباز شریف سے چینی وفد کی ملاقات
چین کے وفد سے ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چینی صدر شی جِن پنگ اور چینی قیادت کے پاکستان کی ہر مشکل مرحلے میں مدد پر مجھ سمیت پوری قوم ان کی مشکور ہے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے شنگھائی الیکٹرک کے صدر لیو پنگ کی قیادت…
بارشوں کا سبب بننے والا کم دباؤ عمان کی جانب بڑھنے لگا
محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ میں بڑے پیمانے پر بارشوں کا سبب بننے والا کم دباؤ مغرب کی جانب اب عمان کے ساحل کی طرف بڑھ گیا ہے۔
میٹ آفس کے مطابق آج بروز بدھ 27 جولائی کو کراچی میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، جب کہ دن بھر بوندا…
کیپٹن سرورکا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے
ملک کے پہلے نشان حیدر ( Nishan-e-Haider ) کا اعزاز حاصل کرنے والے کیپٹن سرور کا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے۔
قوم کے عظیم سپوت نے 27 جولائی 1948 کو کشمیر کے اوڑی سیکٹر میں جام شہادت نوش کیا، شہید نے مادر وطن کے دفاع میں کمال بہادری اور…
چشمہ بیراج میں نچلے درجے کا سیلاب ہے، فلڈ کنٹرول روم
میانوالی کے مقام پردریائے سندھ میں پانی کی آمد میں اضافے کے بعد چشمہ بیراج میں نچلے درجے کا سیلاب ہے۔
فلڈ کنٹرول روم کے مطابق بدھ کی صبح جناح بیراج میں پانی کی آمد1 لاکھ 74 ہزار112کیوسک ریکارڈ کی گئی۔ جناح بیراج میں پانی کا اخراج 1…
اسلام آباد پولیس اور ایف سی اہلکاروں سے متعلق بڑی خبر
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے اسلام آباد پولیس اور ایف سی جوانوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔
اسلام آباد میں ایف سی کے ہنگامہ بلوا فورس کے پہلے دستے کی پاسنگ آؤٹ پریڈ تقریب سے خطاب کے دوران رانا ثنا اللہ نے کہا کہ امن…
حمزہ شہباز کا حلف کالعدم قرار، پرویز الہیٰ وزیراعلیٰ پنجاب ہوں گے
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کی رولنگ اور حمزہ شہباز کے حلف کو کالعدم قرار دیتے ہوئے چوہدری پرویز الہیٰ کو رات گیارہ بجے تک وزیراعلیٰ کا حلف اٹھانے کا حکم جاری کردیا۔
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی…
